اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر کارکنوں پر مقدمہ درج کرنے والے صوابی کے تین ایس ایچ اوز کو کوہستان ٹرانسفر کردیا گیا!!
شکریہ سہیل آفریدی
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
تمام ایم پی ایز کو ہدایت کرتا ہو کل اپنے حجروں میں ورکرز کو بلا کر میٹنگ کریں سب کو لائحہ عمل سے اگاہ کریں اور ان کی تجاویز سنیں
سہیل آفریدی
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
@ShahabSpeaks چھوتیے! تم صحافی کب سے بن گئے؟
تم جس کیلئے کام کر رہے ہو وہ بھی ھمیں معلوم ہیں، جس کے ٹٹے چاٹتے ھوں وہ بھی ھمیں معلوم ہے۔
لہزا ھمارے دل میں تم جیسے ضمیر فروشوں کیلئے کوئی عزت و احترام نہیں۔
ظرف کی بات ہوتی ہے!
بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن صاحب لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد ائے تھے۔ ہم نے کنٹینرز نہیں لگائے تھے، بلکہ خان صاحب نے کہا تھا کہ بارش ہو رہی ہے، انہیں خیمے اور بستر دے۔لیکن یہاں جو 16 ووٹوں پر ایم پی اے بنا ہے، وہ عطا تارڑ کو فیسٹول دیتے ہیں کہ اسے پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کریں۔