Happy Birthday brother @fanpk12! 🎉🎂🎉✨
May your day be filled with happiness, laughter, good health, and countless blessings. Wishing you success, peace, and joy in every step of life. Have a wonderful year ahead!🥳💫🎊
#سفیر_کا_ہیپی_برتھڈے#HBD_Safeer
ہم X پر پُرعزم نوجوانوں کی ایک ٹیم ہیں جو عمران خان کے لیے آواز بلند کر رہی ہے 🇵🇰
اکیلا مت لڑیں— @TeamYoungstr کے ساتھ جڑیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کی آواز، ایک ٹویٹ تبدیلی لا سکتی ہے۔
ساتھ چلنا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں “کپتان”لکھیں۔
شکریہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم 🌿
جمعہ مبارک!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور زندگی کو خیر و عافیت سے بھر دے۔ آمین۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
🤍 جمعہ مبارک 🤍
#اردو_زبان
Happy Birthday, Safir Bhai! 🎂🎈
Wishing you a wonderful year ahead filled with happiness, good health, success, and countless blessings. May Allah always protect you, strengthen your faith, and reward your dedication, loyalty, and hard work for the cause you believe in.
Your passion and commitment inspire many. May all your dreams come true and may you continue to be a strong voice for truth and justice.
Have a fantastic birthday and an amazing year ahead! 🎉🎂 @fanpk12
#HappyBirthdaySafirBhai #TeamImranKhan #PTIFamily 💚❤️
کیا آپ عمران خان کو سپورٹ کرناچاہتےہیں
کیاآپ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم رکھتےہیں؟ کیاآپ ملک میں حقیقی آزادی اور کپتان کے وژن کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ابھی ٹیم @TeamYoungstr میں شامل ہونےکےلیے کمنٹ میں Yes لکھیں
#ImranKhan#2026YearOfImranKhan#PTI
🌹 السلام علیکم، صبح بخیر 🌹
جمعۃ المبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، گھر کو برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
آج کے بابرکت دن میں اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا ضرور کیجیے۔
اللہ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور مشکلات آسان کرے۔
آپ کا دن خیر، برکت اور کامیابیوں سے بھرپور گزرے۔
🤲✨ جمعۃ المبارک ✨🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#داستان_دل