السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَن يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ
اللہ ہدایت دے، اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا)
یا رب العزت! ہمیں ہمیشہ صراطِ مستقیم پر ثابت قدمی عطا فرما۔
ہمیں کبھی بھی اپنے راستے سے بھٹکنے نہ دینا، آمین!#اردو_زبان
They break the law and still demand the people’s trust.
Trust is earned by respecting the Constitution.
Our hearts are filled with rage.
We reject them.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر پختون خواہ ایمرجنسی نفاذ !
شہباز شریف کی حکومت نے میرے ساتھ دھوکہ کیا ہے وعدہ توڑا ہے دہشت گردی ایک بہانہ ہے پی پی پی نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے پی پی پی نے جمہوریت کا قتل کیا ہے ، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس
کئی رہنماؤں کو نظر بند کیا گیا ھے کئ کو گرفتار کیا گیا ھے محسن نقوی نے مین کردار ادا کیا آور آصف علی زرداری نے دستخط کئے گورنر راج کے اوپر،،
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے ہمارے پروردگار! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے منور اور سکون سے لبریز کر دے۔
ہمیں ہر اس راستے پر چلا جو تیری رضا، عافیت اور خاص رحمت کا سبب بنے۔
ہماری ناگہانی مشکلات کو دور فرما اور ہمارے رزق و عزت میں بے پناہ برکت عطا کر۔#اردو_زبان
No throne lasts forever. No power remains unchanged forever. But the people's struggle for justice, dignity, and a better tomorrow lives on. The future belongs to the people! 👑✊
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
How many more constitutional rights will they snatch?
The people have already lost too much.
Our patience is over.
The resistance grows.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
19 days for Aleema Khanum.
18 days for Uzma Khanum.
18 days for Noreen Khan.
Behind every number is a human being, a family, and a story that deserves to be heard. Due process and justice are not privileges; they are fundamental rights.
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
The Strength of Hope
Hope is not weakness; it is the courage to believe that change is possible. When people hold on to hope and stand together, even the darkest chapter can lead to a brighter future.
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
اب خاموش لبوں پر بھی طوفان لکھا جائے گا،
ہر ظلم کے ماتھے پر انجام لکھا جائے گا!
جو سمجھتے ہیں کہ عوام کو جھکایا جا سکتا ہے،
انہیں وقت کے ہاتھوں نیا سبق سکھایا جائے گا!
اب فیصلہ تخت نہیں، خلقِ خدا کرے گی! ✊🔥
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
ہم دوسروں کے عیب تلاش کرتے ہیں، جبکہ اصل صفائی ہماری اپنی کھڑکی کو چاہیے ہوتی ہے!" 🪟🧼
کیا معلوم جسے آپ ناپاک سمجھ رہے ہیں، وہ
اللہ کا ولی ہو؟" 🕊️
#اردو_زبان#tdr_now#skmalik
دعا میں 'اگر یہ بہتر ہے' مت کہو، مانگنے کا طریقہ بدل کر دیکھو!" ⚡
آپ کی سوچ چھوٹی ہو سکتی ہے، لیکن آپ کا رب ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔" 🧠☝️
#اردو_زبان#tdr_now#skmalik