السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ
(پس اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)
اے اللہ! جمعہ کے اس با برکت دن ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے منور فرما۔
ہماری تمام خطاؤں کو معاف کر کے ہمیں اپنی دائمی عافیت نصیب کر۔
آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ اللَّهَ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ
(اور اللہ گواہ ہے کہ بے شک اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے)
اے اللہ! ہماری تمام پچھلی بھول چوک سے درگزر فرما۔
ہم پر اپنا فضل فرما اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے۔
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌿صبح بخیر 🌿
وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ
(اور اپنے رب کی مغفرت کی طرف تیزی سے آگے بڑھو)
یا رب! ہمیں سچی توبہ اور نیکیوں کی طرف جلدی کرنے کی توفیق دے۔
ہماری خطاؤں کو معاف فرما کر اپنے محبوب بندوں میں شامل کر۔
آمین! #اردو_زبان
United behind Imran Khan, the nation prepares to march on September 27th for democracy and justice. Standing firm with the Skipper, millions demand real change and sovereignty. Together, a resilient country marches toward a self-reliant future.
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
2002 میں ہمارے 22 بندے نہ توڑے جاتے تو ہماری حکومت ہوتی حق تو ہمارا تھا نا نہیں دیا گیا ! قمر زمان کائرہ ۔۔
کائرہ صاحب نے 2002 کا بدلہ اپریل 2022 میں پی ٹی آئی کے 22 بندے توڑ کر لیا کائرہ صاحب وہ بھی حق تو پی ٹی آئی کا تھا نا ۔۔۔۔
پشتو میں کہہ رہا ہے میں سب سے آگے ہوں گا اور اپنی پرواہ کئے بغیر ہم سب 27 ستمبر کو نکلیں گے، اگر کسی نے بدمعاشی کی
واللہ چی غزہ بہ تے واخلم 😅
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
🚨 بریکینگ نیوز : بڑے لوگوں نے وارننگ دے دی ۔!!🔥🛑
سابق پاکستانی فوجیوں نے موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو وارن کر دیا ہے, کہ اگر پاکستان حوثیوں پر حملہ کرے گا ۔ تو اس کا اثر اُلٹا ہو جائے گا ۔ معاملہ الٹ پڑ جائے گا ۔ عادل راجہ 🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان اس گاڑی میں گھر سے ڈرائیور کے ہمراہ نکلیں تھیں۔ رابطہ بند ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ گاڑی تھانے میں موجود ہے جبکہ علیمہ خان تھانے میں موجود نہیں۔
علیمہ خان کو گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے
اس بار ہم صرف ایک راستے سے نہیں جائیں گے، ہم موٹروے سے بھی جائیں گے، اور جی ٹی روڈ سے بھی جائیں گے۔
اس دفعہ پہلے جیسا نہیں ہوگا کہ ہم اپنی لاشیں اٹھا کر، ان کو دفن کریں اور خاموش رہیں گے۔
جنید اکبر کی گفتگو 🔥
ایک نظر ادھر بھی 🚨
یہ پنجاب نہیں بلکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں یوتھ ونگ کنونشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے نوجوانوں پر تشدد کیا ہے۔
یہ حملہ کس کے کہنے پر ہوا ہے؟ سہیل آفریدی کو اس کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Across South Asia, citizens have proven that real sovereignty belongs to the public.
The countdown has officially begun for Pakistan's most critical moment of transformation.
Be part of the movement on September 27
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ