السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
(بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے)
یا الٰہی! ہماری زندگی کی ہر سختی کو عافیت اور آسانی میں بدل دے۔
ہمارے دلوں کو صبر اور امید کا کامل نور عطا کر۔
آمین! #قافلہ_ادب
سن لو پاکستانیوں کیا شوکت خانم کی اولاد کو اپنی اولاد پیاری نہیں کیا ان کو سکون کی ضرورت نہیں یہ صرف آپ کیلے آپ کے بچوں کے مستقبل کیلے قربانیاں دے رہا ہے یہ خاندان خدارا رحم کریں اپنے اوپر 27 کو اک قوم بن کر نکلنا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ
(پس اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)
اے اللہ! جمعہ کے اس با برکت دن ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے منور فرما۔
ہماری تمام خطاؤں کو معاف کر کے ہمیں اپنی دائمی عافیت نصیب کر۔
آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌿صبح بخیر 🌿
وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ
(اور اپنے رب کی مغفرت کی طرف تیزی سے آگے بڑھو)
یا رب! ہمیں سچی توبہ اور نیکیوں کی طرف جلدی کرنے کی توفیق دے۔
ہماری خطاؤں کو معاف فرما کر اپنے محبوب بندوں میں شامل کر۔
آمین! #اردو_زبان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
سن لو پاکستانیوں کیا شوکت خانم کی اولاد کو اپنی اولاد پیاری نہیں کیا ان کو سکون کی ضرورت نہیں یہ صرف آپ کیلے آپ کے بچوں کے مستقبل کیلے قربانیاں دے رہا ہے یہ خاندان خدارا رحم کریں اپنے اوپر 27 کو اک قوم بن کر نکلنا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Every limit of oppression is being crossed to silence a family, but the voice of truth can never be imprisoned.
Aleema Khan must be released immediately, and her family and lawyers must be given full access to her.
This is not the time to remain silent.
اُلفت کا سفر یوں ہی پُر کیف نہیں ہوتا
ہر دل کو وفا کا یہ نصائب نہیں ہوتا
سجدے میں بہا دیں جو خاموشی سے آنسو
اُن جتنا کوئی عشق میں سچا نہیں ہوتا
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ
(بے شک میرے ساتھ میرا رب ہے، وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا)
اے اللہ! مشکل کی ہر گھڑی میں ہمیں اپنے ساتھ ہونے کا کامل یقین عطا کر۔
ہمیں ہر دشوار راستے اور اندھیرے سے نکال کر سیدھی راہ دکھا دے۔
آمین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَاللَّهُ يُرِيدُ أَن يَتُوبَ عَلَيْكُمْ
(اور اللہ چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی سے توجہ فرمائے)
اے اللہ! ہمیں سچی توبہ اور تیرے راستے پر لوٹ آنے کی توفیق دے۔
ہمیں اپنی خاص رحمت اور عافیت کا حقدار بنا۔
آمین! #قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
(بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے)
یا الٰہی! ہماری زندگی کی ہر سختی کو عافیت اور آسانی میں بدل دے۔
ہمارے دلوں کو صبر اور امید کا کامل نور عطا کر۔
آمین! #قافلہ_ادب