ہم X پر پُرعزم نوجوانوں کی ایک ٹیم ہیں جو عمران خان کے لیے آواز بلند کر رہی ہے 🇵🇰
اکیلا مت لڑیں— @TeamYoungstr کے ساتھ جڑیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کی آواز، ایک ٹویٹ تبدیلی لا سکتی ہے۔
ساتھ چلنا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں “کپتان”لکھیں۔
شکریہ ✊
خان نے ثابت کیا کہ سچ اور اصولوں کی راہ پر چلنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ بیرونِ ملک سے دباؤ ہو یا اندرونی سازشیں، وہ پاکستان کی خودمختاری کیلئے ڈٹ گیا۔ قوم کو اب صرف ایک ہی لیڈر @ImranKhanPTI پر بھروسہ ہے جس نے پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔
Join👇
#قوم_کا_بھروسہ_عمران
اس عید قربان میں بھی ہماری خوشی ادھوری ہے کیونکہ ناحق قید میں ہے ہمارا کپتان۔ اللہ تعالیٰ عمران خان پر اپنی رحمت نازل فرمائے، ان کی ہر قربانی قبول کرے، عوام کو ان کی قیادت واپس دے اور ان کی پاکستانیوں کیلئے لڑی جانے والی جنگ کو فتح دے۔🤲🥹
عید مبارک کپتان
#عید_قربان_آئےگا_کپتان
یہ بات اب ثابت ہوچکی ہے کہ عمران خان کی حکومت امریکی سازش اور اندرونی غداری کا شکار بنی۔ سائفر کی لیک دستاویزات نے سب کچھ واضح کر دیا۔
اللہ الحق ہے، اس نے خان کو سچا ثابت کر کے غداروں کو ننگا کر دیا۔
آئیے خان کیلئے اس ٹرینڈ میں شامل ہوں
👇
#نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے@TeamYoungstr

#خان_آزاد_قوم_آزاد
خان کی آزادی ہی پاکستان کی حقیقی آزادی ہے۔
قوم آج بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔
جھوٹے مقدمات اور ظلم عوام کے حوصلے نہیں توڑ سکتے۔
عمران خان امید، خودداری اور حقیقی آزادی کی علامت ہیں۔
ہر پاکستانی کا ایک ہی مطالبہ: فوری رہائی۔
@TeamYoungstr
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے
قوم کو کھوکھلے دعوے نہیں، عمران خان کی آزادی چاہیے۔
بیانات اور بڑھکوں سے کچھ نہیں بدلے گا۔
صرف مضبوط اور عملی جدوجہد ہی خان کو رہا کرا سکتی ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ قیادت باتوں کے بجائے عمل دکھائے۔
پاکستان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ جڑا ہے۔
@TeamYoungstr
ویل ڈن ٹیم!👏🫶
آپ نے #May9NationStandWithIK کو پینل کر کے خان اور ان کے اُن گمنام سپورٹرز کا مقدمہ لڑا جو شہید ہوئے اور جو آج غازی بن کر ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔ آپ ہی اصل مزاحمت ہیں۔
پاکستان اور خان کیلئے آواز اٹھاتے رہیں، اللہ پاک بہادروں کا ہی ساتھ دیتا ہے۔
@TeamYoungstr
#May9NationStandWithIK
9 مئی قوم کے شعور اور قربانی کی علامت بن چکا ہے۔
کی آواز آج بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے۔
ظلم وقتی ہو سکتا ہے مگر سچ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
قوم اپنے حقیقی قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔
آزادی، انصاف اور جمہوریت کی جدوجہد جاری رہے گی۔

شاباش👏😍
کپتان کے ینگسٹرز آپ نے کمال کر دیا عمران خان کی رہائی کیلئے آپ کی بات ٹویٹر پر ٹاپ نیوز بن گئی الحمداللہ🤲
ہمیں صرف دکھاوے کے جلسے جلوس نہیں عمران خان کی حقیقتاً رہائی چاہئے۔
آپ سب کی محنت اور کاوشوں کو ٹیم ینگسٹرز کی طرف سے سلام ہے
👏🫶
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے
1K+ days of illegal captivity
1 demand 1 answer👇
Politics later, Khan Release first
Tickets later, Khan first
Jalsas later, Adiala's gate first
Stop small events.
Give one big resistance call

۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag
قوم کا بچہ بچہ پوچھ رہا ہے: خان کب آئے گا؟ جواب صرف عمل سے دو، وعدوں سے نہیں وکلا، طلباء، مزدور، کسان سب نکلو رہائی کیلئے
ہمیں اب صرف عمران خان چاہیے، جیسے بھی ہو۔
خان کیلئے آواز اٹھائیں اور جوائن کریں👇
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے
قوم کا بچہ بچہ پوچھ رہا ہے: خان کب آئے گا؟ جواب صرف عمل سے دو، وعدوں سے نہیں وکلا، طلباء، مزدور، کسان سب نکلو رہائی کیلئے
ہمیں اب صرف عمران خان چاہیے، جیسے بھی ہو۔
خان کیلئے آواز اٹھائیں اور جوائن کریں👇
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے
1000 دن ہو گئے اس غیر قانونی قید کو
زنجیریں پرانی ہو گئیں، جذبہ آج بھی جوان ہے
خان نے قید کاٹ کر بتا دیا کہ لیڈر کیسے ہوتے ہیں؟
نہ جھکا،
نہ بکا،
نہ تھکا،
نہ رکا
خان نے ثابت کر دیا قید جسم کی ہوتی ہے، نظریے کی نہیں۔
جوائن کریں 👇
#1KDaysOfResistance_Khan

#پی_ٹی_آئی_قیادت_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
اگر آپ لوگ عمران خان کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے تو بہتر ہے استعفیٰ دے دیں۔
یہ وقت ذاتی مفاد کا نہیں بلکہ اصولوں پر ڈٹ جانے کا ہے۔
قوم نے آپ کو نمائندگی دی ہے، خاموشی نہیں۔
ڈر اور مصلحت سے تحریکیں نہیں بچتیں۔
فیصلہ کریں: ساتھ کھڑے ہوں یا راستہ چھوڑ دیں
#PTI_30YearsOfStruggle
30 سالہ جدوجہد صرف سیاست نہیں، خودداری اور آزادی کا سفر ہے
عمران خان نے ہمیں سر اٹھا کر جینا سکھایا
آج بھی اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
شکریہ خان صاحب، ہمیں ایک باوقار قوم بنانے کے لیے۔جس نے ہمیں غلامی کی زنجیریں توڑنا اور سر اٹھا کر جینا سکھایا۔