ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا،
ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،
فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی،
یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت#TDR__now
🎂🌹 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🥳
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے ہمیشہ آباد رکھے۔ آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال، عزت، سکونِ قلب اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سال آپ کے لیے نئی امیدوں، خوبصورت کامیابیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کے دل کی ہر نیک خواہش پوری ہو اور آپ کا ہر آنے والا دن گزشتہ دن سے بہتر ہو۔
ہمیشہ مسکراتے رہیے، خوش رہیے اور اللہ کی رحمتوں کے سائے میں سلامت رہیے۔ آمین ثم آمین! 🤲❤️
جنم دن بہت بہت مبارک ہو!
@Iqb9786
#خاتم_الرسلﷺ
سُورۃ البقرة : 286
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ
Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people.
اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
مدینے کی ہوا میں سکون اترا ہے۔
میں سرِ گنبد کے سائے میں کھڑا ہوں، اور دل کانپتے ہوئے ایک ہی نام لے رہا ہے: محمد ﷺ
جس در کو برسوں خوابوں میں دیکھا، آج وہ سامنے ہے۔
زبان بند ہے، بس آنکھیں بول رہی ہیں، خاموش آنسوؤں میں۔
بس اتنا کہا ہوں: "السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ"۔
شکر ہے رب کا، جس نے اس گناہگار کو بھی اس در تک پہنچا دیا۔
پھر ایک دم اپنی کوتاہیاں یاد آتیں، تو سر شرمندگی سے جھک جاتا ہے،
مگر ایک امید بھی ہے کہ یہاں کوئی خالی نہیں لوٹتا۔
یا اللہ، یہ رات، یہ حاضری، یہ آنسو قبول فرما، اور بار بار اس در پر آنے کی توفیق دے۔
آمین ثم آمین
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
میری بولنگ بھی ذرا دیکھئے بیٹنگ کے ساتھ بولنگ بھی کرتا ہوں اپنی کالج ٹیم میں کھیلنے کی وجہ سے مجھے ڈسٹرکٹ کی ٹیم میں کپتان بنایا گیا، اب دوبارہ وہی پیک پر پہنچنا چاہتا ہوں جب میں اپنی ٹیم کی طرف سے اٹیکنگ بولنگ کرتا تھا تو کے پی کے کی ٹاپ بلے بازوں کی ہیلمٹ اتارتا تھا ...
نظریہ کسی ایک نام کی جاگیر نہیں ہوتا،
حق کی صدا کسی ایک آواز تک محدود نہیں ہوتی
جو سچ کے لیے نکل پڑے، وہ ہمارا ہم سفر ہے
یہ جدوجہد کسی ایک ٹیم کی میراث نہیں ہوتی۔
میں نے کافی عرصہ Team Youngstr کے ساتھ کام کیا ہے اور میں نے اس ٹیم کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ یہ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ایک دوسرے کو عزت، احترام اور آگے بڑھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔
مگر شاید کچھ لوگوں کو Team Youngstr کی کامیابیاں ہضم نہیں ہو رہیں، اسی لیے آج اس ٹیم کے خلاف مختلف قسم کی پوسٹس کی جا رہی ہیں۔
میرا صرف ایک سوال ہے:
کیا عمران خان کا ساتھ دینا اور ان کے نظریے پر چلنا صرف کسی ایک یا دو بڑی ٹیموں کا حق ہے؟
کیا چھوٹی ٹیمیں اپنی محنت، لگن اور کارکردگی کے ذریعے آگے نہیں آ سکتیں؟
کیا صرف بڑی ٹیمیں ہی عمران خان کے لیے آواز اٹھا سکتی ہیں اور ٹرینڈز چلا سکتی ہیں؟
ہر اُس شخص اور ہر اُس ٹیم کو حق ہے جو عمران خان کے نظریے پر یقین رکھتی ہے کہ وہ اپنی صلاحیت کے مطابق اس جدوجہد کا حصہ بنے۔
اگر ایک چھوٹی ٹیم اپنی محنت سے کامیابی حاصل کر رہی ہے اور اپنی پہچان بنا رہی ہے تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، نہ کہ اسے نیچا دکھانے کی کوشش کی جائے۔
Team Youngstr نے اپنی محنت سے مقام بنایا ہے، اور کامیابی کسی کی جاگیر نہیں ہوتی۔
ہم سب کا مقصد ایک ہونا چاہیے:
عمران خان کے نظریے کا ساتھ دینا، ان کی آواز بننا اور حق کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنا۔
اختلاف ضرور کریں، مگر احترام کے ساتھ۔
مقابلہ ضرور کریں، مگر نفرت کے بغیر۔
کیونکہ عمران خان کا نظریہ کسی ایک ٹیم کی ملکیت نہیں، بلکہ ہر اُس شخص کا حق ہے جو سچ اور انصاف کے ساتھ کھڑا ہے۔ 🇵🇰✊
#KhanHealthFirst
@NihsraYusaf@ZiymalKhan
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
Good evening
پروردگار تو رحیم وکریم ہے ہم بےبس اور لاچار ہیں ہماری تمام مشکلوں اور آزمائشوں کو آسانی میں بدل دے آمین رب
#خاتم_الرسلﷺ
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
صبح بخیر
اے میرے پروردگار !
ہمارے حال پر رحم فرما ہمیں بخش دے ۔اور
عمران خان اور تمام مظلوموں کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
سب کو صحت، سلامتی، خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور رزقِ حلال سے مالا مال فرما۔
ہر دعا کو قبولیت اور ہر نیک خواہش کو تکمیل عطا فرما۔
آمین یارب العالمین
اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمدٍ و بارک وسلم ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
جس کا دنیا میں کوہی نہیں ہوتا اسکا خدا ہوتا ہے۔۔۔ اور جس کا خدا ہوتا ہے اسکا یہ سارا جہان ہوتا ہے۔۔۔
انشاء اللہ بہت جلد خان صاحب اپ سب کے ساتھ ہوگے۔
#خان_کی_رہائی_کیلئے_نکلو
#خاتم_الرسلﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا
دیدارِ نبی ص ہوگا، زہرا س سے وفا کرنا
ناراض ہے زہرا اس تو ہے فضول دعا کرنا
اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
مشکوٰة المصابیح #3801
جہاد کا بیان
Status: صحیح
#خاتم_الرسلﷺ
بالکل درست بات ہے! عمران خان کا نظریہ کسی ایک ٹیم، گروپ یا فرد کی جاگیر نہیں۔ ہر اُس شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی محنت اور صلاحیت کے مطابق اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرے۔
مقصد ایک ہو تو ٹیمیں چھوٹی بڑی نہیں ہوتیں، سب کی اہمیت ہوتی ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، کیونکہ اصل کامیابی کسی ایک ٹیم کی نہیں بلکہ ایک مشترکہ مقصد کی ہوتی ہے۔ ❤️✊
#KhanHealthFirst