اسلام علیکم
نماز نیند سے پہتر ھے
حضرت بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے امانت کی قسم اٹھائی تو وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
مشکوٰة المصابیح #3420
غلام کو آزاد کرنے کا بیان
Status: صحیح
#اردو_زبان
میں نے دیکھا کہ خان کا پیغام پہاڑوں سے گونج رہا ہے۔ اسی لیے اقتدار کے ایوانوں میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ گلگت بلتستان کا جذبہ ناقابلِ شکست ہے۔ انکی بھکلاہٹ بتا رہی ہے کہ جیت انشاءاللہ خان کی ہی ہو گی
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
پہاڑوں کی سرزمین سے ایک ہی آواز بلند ہو رہی ہے۔میں۔ بتا دوں کہ عوام اپنے حقِ انتخاب پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔خان کا دیا شعور اب گلگت بلتستان میں بھی دیکھائی دے رہا ہے ۔
امید، حوصلہ اور نظریہ آج بھی زندہ ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ شعور کا ثبوت دیا ہے۔ آج بھی وہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ ان کا جذبہ ہر دباؤ سے بلند ہے۔میں۔نے گلگت بلتستان سے کئی اسے مناظر دیکھے جس سے ثابت ہوتا ہے گلگت بلتستان کی عوام خان کے ساتھ کھڑی ہے
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
یہ صرف ایک انتخابی مہم نہیں،
بلکہ عوام کے حقِ رائے دہی کا امتحان ہے۔میں ۔۔۔۔۔ جانتی ہوں ہر دباؤ کے باوجود عوام کا اعتماد عمران خان کے ساتھ ہے۔ ہر رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے اس بار بھی گلگت بلتستان خان کا ہو گا انشاءاللہ!
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
جب انصاف کے راستے بند کیے جاتے ہیں،
تو عوام ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ سناتے ہیں۔
مُجھے ۔۔۔۔ یقین ہے گلگت بلتستان کے عوام بھی اس مہنگائی اور بےروزگاری سے تنگ آ چکے ہیں اور 7 جون کو اپنا حق استعمال کریں گے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
رکاوٹیں بڑھتی جا رہی ہیں کیونکہ خوف بڑھتا جا رہا ہے۔ مجھے ۔۔۔ دکھائی دے رہا ہے کہ عمران خان کے بیانیے کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ گلگت بلتستان اس بار بھی تاریخ رقم کرے گا۔ انشاءاللہ!
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
جس لیڈر کو جیل میں رکھ کر بھی عوام کے دلوں سے نہ نکالا جا سکے، وہی حقیقی عوامی رہنما ہوتا ہے۔میں ۔۔۔۔۔ دیکھ رہی ہوں کہ گلگت بلتستان میں یہ حقیقت پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
عمران خان نے کہا تھا: "قومیں خوف سے نہیں، شعور سے بنتی ہیں۔"
مجھے ۔۔۔۔۔ خوشی ہوتی یہ دیکھ کر کہ آج گلگت بلتستان کا شعور جاگ چکا ہے۔
اسی لیے ہر طرف تبدیلی کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
پی ٹی آئی امیدواروں پر پابندیاں اور دوسری جانب مخالفین کی آزادانہ مہم۔ یہ سب اس خوف کی علامت ہے جو عوامی طاقت سے پیدا ہوتا ہے۔
میں ۔۔۔ بتا دوں گلگت بلتستان کی عوام خان سے محبت اپنے ووٹ سے جواب دے کر کرے گی
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
مجھے لگتا ہے کہ جب عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں تو حکمران خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کو غیر مساوی بنایا جا رہا ہے۔ مگر عوام کا فیصلہ ہر رکاوٹ سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
عزمِ نو نیا پاکستان
دنیا کے سامنے جھکنے سے انکار اور حق و سچ کا ساتھ
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا فیصلہ اٹل ہے نشان کوئی بھی ہوہمارا ووٹ صرف اور صرف کپتان عمران خان کے لیے ہے
7 جون 2026 کو گلگت بلتستان کپتان کے نام
#GilgitBaltistan#ImranKhan#قوم_کا_بھروسہ_عمران@TeamYoungstr
"Not all blossoms are fated for the bridal crown,
Some open their petals just to soothe the tomb's solemn ground."
ہر پھول کے قسمت میں کہاں ناز عروسہ
کچھ پھول تو کِھلتے مزاروں کے لیے
#سرمایہ_زیست#قافلہ_ادب
#اردو_زبان
حسن چل پڑا میں عقل کے رستے پر
بھول بیٹھا ہوں ”سبق“ محبت کا
مال و زر اپنی جگہ اے دوست مگر
توڑ ہوتا نہیں کوئی بھی ”اُلفت“ کا
مجھے رستے میں چھوڑ کر جانیوالے
تو نے سوچا بس اپنی”منفعت“ کا
دیکھ کر”اَن دیکھا“ کر دیا مجھ کو
تو نے مزاق اُڑایا ہے میری غربت کا
زندگی میں کھو دیا اگر مجھ کو
پتہ پوچھتے پھرو گے ”تُربت“ کا
عشق ”جنوں خیز“ ہو جن کا بلالؔ
مزا وہی لوگ اُٹھاتے ہیں”قُربت“کا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤