گزشتہ برس جب خان کے لیے اٹھائی جانے والی بڑی بڑی آوازیں خاموش ہو گئی تھیں ایک آواز تھی جو اس ظلمت کے دور میں روشنی کا دیا بن کر اندھیرے دور کرنے کی کوشش میں تھی
اس دیے کا نام تھا
@LegacyLeavers_
اس سال ریکارڈ ٹرینڈز پینل کئے۔ جو کئی کئی روز تک پینل پر جمے رہے۔
الحمدللہ
Good afternoon 😍🙌
زِندگی، ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رَکھتی ہَے
مَیں گُزَارُوں ، نہ گُزَارُوں ، یہ گُزَر جائے گِی❤️🩹🍂
2021 نومبر 11 کو جب لندن آئی تب کی پکچر میں اور آج میں کتنا فرق ہے اس وقت آنکھوں کی چمک تھی اب ان آنکھــــوں نے یہاں کی اداسی کو سمیٹ لیا ہے
#امبر_ہاشمی
السلام علیکم
فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں، ان میں بہائے گئے آنسوں کی پکار صرف اللہ دیکھتا اور سنتا ہے تب ہی تو ان میں مانگی گئی دعائیں اثر رکھتی ہیں تب ہی تو ان کو ادا کرنے کے بعد انسان کا دل سکون سے بھر جاتا ہے۔ ❤️ 💯
#داستان_دل

26 نومبر 2024 وہ دن تھا جب عوام کے دلوں میں اپنے محافظوں کے لیے موجود بھروسہ لہولہان ہو گیا۔ کچھ زخم وقت کے ساتھ نہیں بھرتے، تاریخ بن جاتے ہیں۔
#نومبر26_یوم_جبر
کیا اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ کیا اپنے ہی وطن میں انصاف مانگنے والوں کا درد بے معنی ہے؟ 26 نومبر یہ سوال آج بھی زندہ رکھتا ہے۔
#نومبر26_یوم_جبر
26 نومبر 2024 وہ دن تھا جب عوام کے دلوں میں اپنے محافظوں کے لیے موجود بھروسہ لہولہان ہو گیا۔ کچھ زخم وقت کے ساتھ نہیں بھرتے، تاریخ بن جاتے ہیں۔
#نومبر26_یوم_جبر