#نومبر26_یوم_جبر@Legacy_Leavers_@786G_
سچ کو چھپاتے پھرتے ہو
26 نومبر، رات 2:44گاڑی عام شہری کی تھی، الزام پی ٹی آئی پر لگا تحقیقات نے یہ ثابت کیا،پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں تھا۔پھر بھی قتل کا مقدمہ عمران خان صاحب پر بنا۔یہی ہے وہ سچ، جو چھپایا گیا۔