#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@Legacy_Leavers_@786G_
اس وقت سب اپنے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام سے سو رہے ہیں، لیکن ایک شخص پچھلے تین سال سے بیماری کی حالت میں اس قوم کی خاطر تندور جیسے گرم کمرے میں مکھیوں اور کیڑوں کے ساتھ قید تنہائی میں سو رہا ہوگا۔
یا اللہ عمران خان کی غیب سے مدد فرما ۔آمین یا رب

سلام شوکت خانم
ماں کی محبت کا اس منظر میں ایک انوکھا ہی انداز ہے،
عمران خان کا ماتھا چومنا، ممتا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
جھک گیا سر بھی جہاں مامتا کا پیار ملا،
ماتھا چوم کر ماں نے جیسے سارا سنسار دیا۔

الحمداللّٰہ ❣️
ماشاءاللّٰہ ہم سبکی محنت پینل پر نمبر 1 پالیٹکس پر موجود ہے کپتان کے سپاہیوں چھااااا گۓ ہو سارے ماشاءاللہ بہترین کارکردگی
بہت بہت مبارک ہو آپ سبکو
ہم کپتان کی آواز ہیں اور اس آواز میں کمی نہیں آۓ گی ان شاءاللہ
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے ||
@Legacy_Leavers_
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@Legacy_Leavers_@786G_@Bilaliqbal299
ہم دور سہی مگر دل ہمیشہ اپنے قائد کے ساتھ دھڑکتا ہے
عمران خان صرف ایک نام نہیں
ایک نظریہ ایک حوصلہ اور امید کی پہچان ہیں
ہر مشکل میں وفا نبھائیں گے ان شاء الله
انصاف اور حق کی آواز بن کر کھڑے رہیں گے۔انشاءاللہ