Supporting Democratic Values & Constitutional Rights
Advocating Justice, Transparency & Freedom of Expression
Inspired by the Vision of Imran Khan
@ImranKhanPTI
@enkidureborn شازو تو پاکستان میں ہے شبانہ روز کے ساتھ شاید اور نازو تو علاج کے لئے پتا نہیں سنگا پور گیا کے نہیں ہاں البتہ نازو کی میاں خلیفہ لندن گئی ہوئی مورل اف سٹوری گل ود گئی اے ہن منیریا 🤣😂🤣🤣🤣😂😂🤣🤣😂😂😂🤣😂😂😂🤣🤣🤣
آپ نے شازو نازو والی ویڈیو دیکھی ہوگی۔ شازو کو نازو کے جنے نے مارا اور نازو کو شازو کے جنے نے مارا۔ شازو کا جنا پہلے نازو کا جنا تھا اور نازو کا جنا پہلے شازو کا جنا تھا۔
امریکہ نے بگرام ائیربیس لینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ عاصم منیر نے افغانستان کیساتھ تجارت بند کردی۔ عاصم منیر نے افغانستان پر بمباری کردی۔ عاصم منیر نے سعودی عرب کیساتھ معاہدہ کرلیا۔ ادھر سعودی عرب نے افغانستان سے ڈیل کرلی۔ اب ہماری افغانستان کے ساتھ ست اکونجا۔ ادھر عاصم منیر ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث تھا ادھر یمن نے سعودی عرب پر حملے شروع کردیے ہیں۔ اب ہماری فوج سعودی ائیر بیسز پر بھی موجود ہے۔ اس دوران عاصم منیر نے امارات کیساتھ کوئی کرتب کیا۔ امارات نے پیسے واپس مانگے۔ سعودی عرب سے پیسے لیکر امارات سے جان چھڑائی۔ اب سعودی عرب نے بھی پیسے واپس مانگ لیے ہیں اور یمن سے بھی لڑنے کا کہا ہوگا۔ لڑنے جوگے ہوتے تو اپنے ملک کے اندر ہی لڑ لیتے۔
بھائی جی یہاں فل شازو نازو سین چل رہا ہے۔کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ بس اتنا پتہ ہے آخر میں عاصم منیر کو شازو کا جنا بھی مارے گا نازو کا جنا بھی مارے گا۔
خدا ہی ملا نہ وصال صنم
ادھر کے رہے نا ادھر کے رہے
#سندھ_بازی_پلٹے_گا#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں ہے۔ وہ ایک سوچ ہے۔ وہ
ایک مزاحمت ہے۔ وہ اس قوم کی امید کا آخری چراغ ہے۔
جب سب جھک گئے تھے، وہ کھڑا تھا۔ جب سب بک گئے تھے،
وہ ڈٹا ہوا تھا۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ ایک شخص نے قوم کو.خودار ہونا سکھایا تھا
27 ستمبر کو نکلیں ، اپنے بچو کے بہتر مستقبل کے لیے ۔ تو کون کون 27 ستمبر کو اسلامآباد عمران خان کی رہائی کے لیے آ رہا کمنٹ میں بتائے؟
#سندھ_بازی_پلٹے_گا#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ