میں اگر اپنے ملک کے لیے نہیں لڑونگا تو کون لڑے گا ! عمران خان
خان 25 کروڑ لوگوں کی آخری امید ہے کبھی ڈیل نہیں کر سکتا کبھی ملک چھوڑ کر لندن نہیں جا سکتا۔
آسٹریلین چینل 9 کا عمران خان کی جبری قید پر پرائم ٹائم میں
علیمہ خان کا انٹرویو۔۔۔۔ہم اپنے بھائی کے لیے لڑیں گیں اس کی آزادی پاکستان کی آزادی ہے
مجھے ایک دن اسٹبلشمنٹ کے ایک آدمی نے پوچھا، کہ آپ کب تک لڑائی کرے گے؟ میں نے کہا ہم 22 سال تک آپ سے لڑیں گے، کہنے لگا پھر کیا ہو گا؟ میں نے کہا تمہارا مفاد بہت بڑا ہے، 22 سال تک تو میں لڑوں گا، اس کے بعد میرا بیٹا یا بیٹی تم سے لڑیں گے، جب تک تم ہار نہیں مان لیتے عوام تم سے لڑتی رہے گی، عمران ریاض خان
جس ملک میں
قانون کے رکھوالے ہی
ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت
تار تار کریں،
وہاں قانون نہیں،
وردی پوش درندے راج کرتے ہیں؛ ایسی ریاست رحمت کی نہیں،
اللہ کے عذاب کی مستحق بن جاتی
ہے ۰۰۰۰۰۰۰
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
فیصل نصیر کو کوارڈنیٹر نیکٹا مقرر کیا گیا ہے یہ خلاف قانون تعیناتی ہے، اس عہدے پر صرف 22 ویں گریڈ کا افسر تعینات ہو سکتا ہے لیکن فیصل نصیر کا گریڈ 21 واں ہے،
فیصل نصیر کو یہ عہدہ فارم 47 پر دیا گیا ہے، عمران ریاض خان
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
From Pakistan to Barcelona, every voice matters! 🇵🇰❤️ Stand united for Imran Khan, justice, democracy and Pakistan.
Raise your voice on 27 September! ✊🔥
@Isimsizler590 27 ستمبر کو گھر سے نکلیں، اپنی آواز کو طاقت دیں اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن انداز میں کھڑے ہوں۔
آئیں، مل کر اپنی آواز کو مؤثر بنائیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
@Isimsizler590 27 ستمبر کو گھر سے نکلیں، اپنی آواز کو طاقت دیں اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن انداز میں کھڑے ہوں۔
آئیں، مل کر اپنی آواز کو مؤثر بنائیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار