27 ستمبر کو نکلیں ، اپنے بچو کے بہتر مستقبل کے لیے ۔ تو کون کون 27 ستمبر کو اسلامآباد عمران خان کی رہائی کے لیے آ رہا کمنٹ میں بتائے؟
#سندھ_بازی_پلٹے_گا#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
اب بھی اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو یہ ظلم کا نظام، جس نے ماؤں اور بہنوں تک کو نہیں چھوڑا، مزید بڑھے گا۔ آئیں، اپنی حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار#LongMarchOnSeptember27th
سندھ نے ایک بات تو ثابت کر دی ہے کہ عوام 2022 سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ 27 ستمبر کو انشاءاللہ تاریخ رقم ہو گی ۔ عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے انشاءاللہ پاکستان کے ہر کونے سے لوگ نکلے گے
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
آخری حل مزاحمت 🚨
عمران خان نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا، کہ آخری فیصلہ، آزادی کا فیصلہ سڑکوں پر ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ یہ بات سندھ نے پچھلے ہفتے ثابت کی ہے، اب پورے پاکستان کو یہ دکھانا ہے کہ وہ حقیقی آزادی اپنی عوامی طاقت سے لینا جانتی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
جب عدل اور اخلاق ختم ہو جائیں تو معیشت خود بخود ڈھیر ہو جاتی ہے۔ یہ صرف سیاسی بحران نہیں، قومی بقا کا سوال بن چکا ہے۔ یہ سلسلہ روکنا ہے تو 27 ستمبر لانگ مارچ ناگزیر ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ#LongMarchOnSeptember27th