میں جو عرض کروں یا رسول اللّٰه ﷺ۔۔۔ !!
یہ مَسْئَلَہ ہے، وہ مَسْئَلَہ ہے،
فلاں مَسْئَلَہ ہے۔۔۔ !!
آپ ﷺ مُسکرا کر فرمائیں گے۔۔۔ !!
اور یہ بھی کوئی مَسْئَلَہ ہے۔۔۔ !!
اللّهُم صّلِ وسَلّمْ عَلى نبِيِّنَا مُحَمَّـدﷺ❤️
اتنــے درود آپﷺ پر جتنی خدا کی نعمتیں ،
اتنــــے سلام آپﷺ پر جن کا نہ ہو سکے شمار
صَـــلَّـی اللّٰـهُ عَلٰـی حَبِیْبِــهٖ سیّـدنـا
مُحَمَّــدٍ وَّآلِــهٖ وَاَصحَــابِهٖ وَبَـارِکْ وَسَــــلَّمْ.❤️
#Happy_Eidul_Fitr2026
To all my overseas friends..&
Followers,who are celebrating
Their Eid tomorrow 😍🎉😍
I Wish you & your
Family a very blessed, spiritual
And peaceful #EidMubarak 🌙
May all your ibadaah and Fasting
Be accepted🌟🌙🤲
💞عیدالفطر مبارک ہو💞
السلام عليكم ورحمۃ اللہ🌹🍃
پیارے رمضان تھوڑا آہستہ چل
تیرے جانے کا سوچ کر ہی دل
اداس ہو جاتا ہے.!!
بہت یاد آئیں گی تیری رونقیں، برکتیں
رحمتیں اور پر سکون راتیں
جن میں ہوتی اللّٰہ تعالیٰ سے دل کی
باتیی!!
دل بہت اداس ہے کہ تیرے جانے کا
وقت قریب ہے 🥺
GM X FAMILY 🕌❤️
السلام علیکم 🌹🍃
بد نصیب ہے وہ شخص جس کو ماہ رمضان
ملا اور وہ اپنے گناہوں کی بخشش نہ کرا سکا
اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ ♡
اے ﷲ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف
کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف کر
دے!!
Good morning X Family ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخـــــیر زندگی🌹🍃
جس دل میں دوسروں کا درد سما جائے وہ دل رب پاک کے خاص فضل و کرم اور عنایت والا دل بن جایا کرتا ہے!!!
Happy weekend
Good Morning X Fam ❤️