You can jail the leader. You cannot kill the idea.
ANATOMY OF OPPRESSION | No. 7: Silence the name
Poland, 13 December 1981. Before dawn, the general who rules the country declares martial law. Tanks are on the streets, phone lines are cut, and thousands of opposition activists are taken from their homes and locked up without trial. Among them is Lech Wałęsa, the shipyard electrician who led Solidarity, an independent trade union that had grown into a national movement of ten million people. Solidarity is banned, every independent newspaper is shut, and on television only the state speaks.
The plan is simple: lock up the leader, break his movement, keep his name off the air, and wait for people to forget.
They don't. People print their own newspapers, leaflets and books in basements and kitchens and pass them hand to hand. One underground weekly in Warsaw prints 60,000 to 80,000 copies an issue. By the mid-1980s, three in four people surveyed in Kraków are reading the underground press.
Wałęsa is freed in November 1982 and wins the Nobel Peace Prize the following year. In 1989, Solidarity wins every seat it is allowed to contest in the lower house and 99 of 100 in the Senate. A year later, the man they locked up is president.
Today my uncle @ImranKhanPTI is in jail. His party has been broken apart, and TV channels avoid even saying his name on air. So people call him Prisoner 804, and that number is everywhere.
You can ban a name. You can silence a voice. You cannot kill an idea. He will be back, and history will repeat itself.
#prisoner804 #FreeImranAndFamily
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
25-11-2026
جناب عمران خان مقدمات
القادر ٹرسٹ کیس اپیل
جناب عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت بروز بدھ بتاریخ 25.11.2026 بوقت 11:30 بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر ہیں۔
عظمیٰ آپا کا ٹویٹ۔۔۔
میرا بھائی 74 سال کا ہے۔ سات دہائیوں پر محیط اپنی زندگی میں پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں کبھی مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے ملک کو کرکٹ ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے اسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت فراہم کی جاتی ہے، نوجوانوں کو تعلیم کے مواقع دینے کے لیے ایک یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
لیکن اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے زبردستی گرفتار کیا گیا، جس گرفتاری کو بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کا مقدمہ اڈیالہ جیل کے بند دروازوں کے پیچھے چلایا گیا، جہاں نہ عوام کو کارروائی دیکھنے کی اجازت تھی اور نہ ہی میڈیا کو رسائی حاصل تھی۔
آج وہ تنہائی کی قید میں 14 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلاء سے باقاعدگی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر مسلسل بے قابو ہے اور حتیٰ کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ان کے طبی علاج سے متعلق دی گئی ہدایات پر بھی عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔
ان کی سزا کے خلاف اپیل اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق کارروائی براہِ راست نشر کی تھی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوامی سطح پر جائزہ لیا تھا، اگرچہ یہ جائزہ ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد لیا گیا۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا، تب جا کر قوم کو انصاف کے حصول کا عمل اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی اجازت دی جائے گی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی ایک فرد کو عطا کی جانے والی رعایت نہیں بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
#LiveStreamAlQadir
My brother is 74 years old. For seven decades, not a single court in Pakistan had declared him a criminal. He brought home a World Cup, established cancer hospitals to provide treatment regardless of financial means, founded a university to educate our youth, and served the nation as its Prime Minister.
Yet, following his removal from office, he suddenly found himself facing hundreds of criminal cases.
In the Al-Qadir Trust case, he was forcibly arrested from the premises of the Islamabad High Court, an arrest subsequently declared unlawful by the Supreme Court. His trial was conducted behind the closed doors of Adiala Jail, beyond public scrutiny and media access. Today, he is serving a fourteen-year sentence in solitary confinement, denied regular access to his family and legal counsel. His eyesight has deteriorated, his blood pressure remains uncontrolled, and even the Supreme Court's directive regarding his medical treatment remains unimplemented.
His appeal is now before the Islamabad High Court. Our request is simple… allow the people of Pakistan to witness the proceedings.
The Supreme Court live-streamed the proceedings concerning General Musharraf and publicly examined the trial of Zulfikar Ali Bhutto, albeit decades after his execution.
Must we once again wait for a tragedy before allowing the nation to witness the pursuit of justice? Justice must not only be done; it must also be seen to be done. Transparency is not a privilege granted to an individual, it is a fundamental principle of justice and a right of the people.
#LiveStreamAlQadir
“It is a sin what the Pakistan government is doing to a national hero.”
Former England cricket captain David Gower has called on UK Foreign Secretary Ed Miliband to “do something about” the treatment of former Prime Minister Imran Khan by Pakistan’s military regime.
“If the England Foreign Secretary @Ed_Miliband has any shred of decency, he will speak to the Pakistan government.”
#FreeImranKhan
2 بندوں نے ان کو تلا ہے،آپ ہیں یا رانا ثناء اللہ ہیں۔
اینکر محمد مالک
جس کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میں سیاست میں بڑی مشکل سے سیکھا ہے کہ جو بال باہر جارہا ہو،اس کو کھیلنا نہیں چاہئے،میں سمجھتاہوں کہ میں اس بال نہ کھیلوں تو زیادہ بہتر ہے،میری معذرت!
کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں جو میں ان کی ذات اور افکار پر تبصرہ کروں گا؟
دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں،ہمیں منہ چھپانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اس نے تقریر میں وزیراعظم سے متعلق غیر متعلقہ ریمارکس دیئے،ان چیزوں پر اعتراض کیا،نئے صوبوں کا فیصلہ اب پارلیمنٹ میں ہوگا۔
#ActNowSaveImranKhan
150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media.
Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release.
Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now https://t.co/XKcyPP7ATb
❣️اَل٘ـﮬُ̲̌ﮧـمَّ صَلِّ وَﺳَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰـﮯمُحَمَّدٍ ﷺْ وَآلِہٖ وَصَحْبِـہٖ اَجْمَعِي٘نَ❣️
💫 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💫
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ چلتے ہوئے لوگوں کو روک کر کہیں "ہم آپ سے بہتر ہیں"۔۔۔
یہ بتانے سے بہت بہتر ہے کہ اپنے کردار و عمل سے دکھائیں کہ "آپ بہتر ہیں"
سلامت رہیں پیارے پاکستانیوں 🫶 🤲
@NihsraYusaf@TeamYoungstr