۹۳ہزارجان بچانےکےلئےپتلونیں اتارکربھاگ آۓتھےجنہوں نےاےپی ایس جیساحادثہ کروادیاتھااوریادرہےیہ ہم نہیں کہہ رہےیہ پنجاب کیموجودہ وزیراعلی نےعلی لاعلان کہاتھاکہ یہ پاکستان آرمی کاکام ہے۔وہ کرنل بچانےکےلئےپمزمیں آگ بھی لگوا سکتےہیں
بلڈی سویلینزسےگذارش ہےکہ وہ اوربچے پیداکرلیں copied
ایک سرکاری ہسپتال جہاں پرغریبوں کا علاج ہوتاہے وہاں پر یہ کونسا دھندا کر رہے تھے ۔؟؟؟
کچھ جگہوں پردیکھاکہ لوگ کہہ رہےہیں کرنل والےمعاملےکودبانےکےلیےیہ حادثہ جان بوجھ کرکیاگیاہے
مجھےیقین نہیں آرہاتھالیکن یہ معاملہ اب مشکوک ہوچکاہے ۔
اکتوبر2023سےپمزاورپولی کلینک کا انتظام3سال کےلیےپاک فوج کےحوالے کردیاگیاتھا۔ڈیپوٹیشن پرحاضرسروس فوجی افسران تعینات کیےگئے۔
ایک سرکاری ہاسپٹل کاانتظام پاکستان آرمی کےپاس کیوں ہےانکاکیاکام ہےکہ یہ سویلین اداروں میں گھسیں؟؟

“غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔
یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- عمران خان، 2025
#StopRiskingImranKhansLife
@ImranKhanPTI
عمران خان کی سلامتی کسی سیاسی اختلاف کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک انسانی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ قیدی کے بنیادی حقوق اور مناسب طبی سہولیات کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
#StopRiskingImranKhansLife
میں پاکستان تحریکِ انصاف کےسوشل میڈیاپرموجودتمام لوگوں سےگزارش کرتی ہوں کہ ہمارےپاس آخری30دن ہیں،برائے مہربانی اپنےاختلافات کوبالائےطاق رکھ دیں اور27ستمبرکی حتمی کال کوبھرپور سپورٹ دیں
ہمارےپاس اورکوئی چارہ نہیں ہےہمیں ہر صورت اسی لیڈرشپ پربھروسہ کرناہوگا جواسوقت ہمیں دستیاب ہے

ظالمو تم اتنے نیچےگر چکےہو۔کوئی تیل کی کڑاہی میں جاگراساندہ پولیس کےفرعونوں میں سےیاحکمرانوں میں سےکسی کی معافی نہی آئی
اشتیاق بھائی کی حالت بہت سیریس ہے70 فیصد باڈی جل چکی ہےاندر پاڑٹس ختم ہوچکےہیں۔آکسیجن کی رسائی جسم کےحصوں تک نہی ہورہی۔ڈاکٹرز کا کہنا کہ وینٹرلیٹر لگاناپڑے گا
یہ وہ رات تھی جب عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو چھوڑا اور ملک پاکستان انکے ہاتھ میں دیا گیا جو سرٹیفائیڈ مکار تھے
اس دن پاکستان کے آئین کو ردی کردیا گیا تھا
یہ حماد جاوید ہیں، جو مقدمہ 23/96 میں گرفتار ہوئے تھے اور گزشتہ تقریباً ساڑھے تین سال سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
گزشتہ ہفتے انہیں دل میں شدید تکلیف ہوئی۔ جیل کے ڈاکٹرز نے وہیں ان کا علاج کیا اور ECG بھی کی۔ ان کی دل کی دھڑکن 126 تک پہنچ گئی تھی۔
خدارا حماد جاوید کی حالت کو نظرانداز نہ کیا جائے 🙏🏻