@Ss17535335 ۔۔۔۔۔
بے شک شاعر نے بھی کیا خوب کہا ہے۔
تدبیر میرے کام کی، نہ تقدیر میرے بس کی،
جس حال میں بھی رکھا، اس حال میں جی لیا۔
یہ زخم انسان کو اس کی بے بسی کا احساس دلانے آتے ہیں۔ 🥲
۔۔۔۔۔۔
تمام ممبرز اور سوشل میڈیا مجاہدین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ کا 3 دن مسلسل نمبر 1 ٹرینڈ بننا آپ کی بے مثال جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
جب قوم سچ کے لیے متحد ہو جائے تو جبر کا خاتمہ یقینی ہو جاتا ہے۔ عمران خان کی رہائی اور آئین کی بقا تک یہ سفر جاری رہے گا! ✊✌️
We are pleased to announce Mr. (@ak804_ ) as Group Admin of @TeamPakPower.
It is Hoped that Mr. Aneeb Khan will use his abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
ماشاءاللہ! اللہ کے فضل سے آج چوتھا دن ہے اور ہم ابھی تک پینل پر ٹاپ پر ہیں۔اِسے کہتے ہیں رئیل پاور۔ یہ دھوکے باز ٹولہ دیکھ لے کہ ناجائز قبضے سے ایسا مقام حاصل نہیں ہو سکتا۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
@TeamPakPower@alirizwan876#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
بہت بہت مبارک ہو علی بھائی💐👏 ان شاء اللہ آپ کی محنت اور صلاحیتیں ٹیم کے لیے ضرور فائدہ مند ثابت ہوں گی۔ ڈھیروں نیک خواہشات اور بہت بہت کامیابیاں
@TeamPakPower@alirizwan876 ماشاءاللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو 🎊🎉🎊
ماشاءاللہ جس انداز میں آپ ٹیم کی بہتری کے لیے محنت کررہے ہو وہ قابل تعریف ہے
اور ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسے مخلص دوست اس ٹیم کا حصہ ہے
جنہوں نے پروپیگنڈوں کی پرواہ کیے بغیر ٹیم کا ساتھ دیا
ہماری سپورٹ آپکے ساتھ رہے گی
مبارک ہو بھائی 🎊