کاش تمہیں خبر ہو، تمہارا ذکر دل کو کتنا سکون دیتا ہے۔
تمہاری سادگی ہی تمہاری سب سے حسین ادا لگتی ہے۔
تمہیں دیکھ کر دعا خود لبوں پر آ جاتی ہے،
اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفاظت، خوشیوں اور عزت میں رکھے
@Hori_Ik@hani09080@alirizwan876
السلام علیکم!
پاک پاور ٹیم میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئیے، اتحاد، احترام اور مثبت سوچ کے ساتھ اس کارواں کا حصہ بنیے۔
آپ کی شمولیت ہماری طاقت ہے، خوش آمدید comment میں yes yesلکیھں
@2Sehr@hani09080@Hori_Ik
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
”عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی اس لیے لگا رکھی ہے کیونکہ جب عمران جیل سے بولتا ہے تو ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں جب عمران خان جیل سے بولتے ہیں انکے ایوان لرز جاتے
عمران ریاض خان سینیئر صحافی
@ImranRiazKhan
فادر آف دی سسٹم جس کے خوف سے پاکستان کے سارے مولیوں نے یزید کے ہاتھ پر بیعت کرلی اور جس کی ایک آواز سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے کہ اگر یہ باہر آگیا تو ہم سب کو زندہ دفن کر دے گا
کیا آپ انصاف کی حکومت چاہتے ہیں؟ کیا آپ @ImranKhanPTI اور ان کے نظریات کے حامی ہیں؟ کیا آپ ٹویٹر پہ اس نظریے کا دفاع کرنا چاہتے ہیں؟ تو ہماری ٹیم @TeamPakPower کا حصہ بنیے اور اپنی آواز کو سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیے۔ ہمارا مقصد صرف اور صرف عمران خان کے نظریات کی عکاسی کرنا ہے۔ اس ٹویٹ کے نیچے "YES" لکھیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
ٹیم
@Legacy_Leavers_
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں yes لکھیں