اسلام وعلیکم
Good morning Pakistan 🫠
بڑا چاہ اے زیارت دا
بڑی حسرت اے ویکھن دی
کدے ویکھن توں پہلاں مر جاواں
اے اللہ عمران خان کی رہائی کے اسباب پیدا کر امین 🤲
@Hayat8890 مجھے یہ الفاظ اچھے لگے تھے تو مجھے اس پوسٹ کے ساتھ زیادہ بہترین لگے تو میں نے لگا دیے
ہاں اگر اپ کے چرائے ہوتے اور اپ کو برا لگتا تو میں یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیتی