@enkidureborn جن کی اوقات چوکیدار کی بھی نہیں تھی اُنہیں عمران خان نے عہدے دے دیے۔۔ یے تینوں نمک حرام ہیں۔ انہیں سب پتہ ہے عمران خان کے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے۔۔ یے نہیں چاہتے وہ باہر ایے.
بیرسٹر گوہر
سلمان اکرم راجہ
اسد قیصر
تینوں مذاکرات میں موجود تھے۔ تینوں کو عمران خان کی خرابی صحت کا بتایا گیا۔ تینوں مختلف میڈیا پروگرامز میں موجود رہے۔ تینوں نے عمران خان کی صحت کا تیسرے دن تک کہیں ذکر بھی نہیں کیا۔
اس لیڈرشپ کو تین دن سے پتا تھا کہ تین چار ہفتے تک عمران خان کا بلڈ پریشر نارمل نہیں رہا، پھر بھی انہوں نے کہیں نام تک نہیں لیا، کہیں آواز تک نہیں اٹھائی۔ اب ایسی لیڈرشپ کو سوشل میڈیا اچھا کیسے لگے؟ جس کی پہلی اور آخری ترجیح ہی عمران خان اور اُن کی صحت ہے۔
@SHABAZGIL ایک عورت کا مزاق بنانے سے بہتر تھا آپ کچھ نہ بولتے. عمران خان کے صحت خراب ہے لانگ مارچ چل رہا ہے اور آپکو شغل چڑھے ہوے ہیں وہ بھی بے تکے، نہ سر نہ پیر، اگر اتنے ہی ویلے تھے تو خان صاحب کی بہنوں پہ کچھ لکھ دیتے کویئ بات نہیں کررہا اُن بے بس بہنوں کے لیے۔۔ ایک فضول عورت پہ لکھ رہے