پشاور میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کی دھوم مچنے والی ہے!
ایک تاریخی فیصلہ! پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔
صرف افتتاحی میچ ہی نہیں بلکہ پشاور کے شائقین کو ایک سے زائد میچز اپنے ہوم گراؤنڈ پر دیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔
کئی سالوں کا انتظار ختم ہونے جا رہا ہے، پشاور کے کرکٹ شائقین کا جوش و جذبہ دیدنی ہوگا۔ اب زلمی کے دیوانے اپنے شہر میں کرکٹ کا میلہ سجتا دیکھیں گے۔
یہ صرف میچز کی واپسی نہیں بلکہ پشاور میں بین الاقوامی معیار کی کرکٹ کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بہترین فیصلہ، جس نے پشاور کے شائقین کے لیے خوشیوں کے دروازے کھول دیے۔
اب پشاور تیار ہو جاؤ، پاکستان سپر لیگ کا میلہ تمہارے شہر سجنے والا ہے!
#HBLPSL12 #cricket #pakistancricket
نواز شریف وزیراعظم تھا دو تہائی اکثریت تھی اور آرمی چیف بھی عاصم منیر نہیں تھا فوج نے طارق فاطمی اور پرویز رشید کو لات ماری تو نواز شریف نے خود انہیں کابینہ سے نکال دیا آج فورم 47 کی لاسٹک کی شلوار ن لیگ نے پہنی ہوئ ہے نواز شریف فوج کی مرضی کے بغیر ایک لفظ نہیں بول سکتا اس میں محسن نقوی رانا ثناء اللہ تو کیا نواز شریف کو بھی کتا بولے ن لیگ نہیں بولے گی
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 15 روز بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
قیمتوں کے یومیہ تعین کا طریقہ کار کسی صورت قبول نہیں، پیٹرولیم ڈیلرز کا فی لیٹر منافع 10 روپے سے بڑھا کر 24 روپے کرنے کا مطالبہ
عمران خان نے کے پی کے میں 13 سال حکومت کر کے اس ریاست پر جو احسان کیا کسی نے آج تک نہیں کیا تمام قوم پرستوں کو عوام میں ختم کیا کے پی کے کے شہریوں کو یقین دلایا کے وہ ریاست کے برابر کے شہری ہے اسٹبلشمنٹ نے پختون قوم پرستی کو ختم کرنے کے لیے بنڈ کا زور لگا دیا افغانستان میں قوم پرست حکومت کے خلاف مذہبی بغاوت کروائی پھر افغانستان میں قوم پرستی کی جگہ مذہب کو دلانے کے لیے طالبان لانچ کیے پورے پختون بلٹ میں مدارس کھولے مولانا فضل الرحمان، سمیع الحق وغیرہ کو ریاست نے دہائیوں مدد فراہم کی تاکہ وہ مذہبی بنیادوں پر قوم کی ذہن سازی کریں اور یہ ثابت کریں ہم سب مسلمان ہیں افغانستان طالبان کو ہیرو بنایا گیا مگر عمران خان نے تیرا سال میں کوئ مذہب نہیں بیچا کوئ محب وطنی کا چرچا نہیں کیا بس عمل سے ثابت کیا اس ساری محنت کو تین سال میں عاصم منیر اور اس کے ٹولے نے برباد کر دیا
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.