میرے #اللّٰہﷻ⃢ ♡▭🤲🏻
مجھے ایسی نگاہ عطا فرما
جو ہر نعمت میں تیرا کرم دیکھے
ایسا دل عطا فرما
جو ہر دھڑکن کے ساتھ تیرا شکر ادا کرے
اور ایسی روح عطا فرما
جو دنیا میں رہے مگر وابستہ صرف تجھ سے ہو۔
میرے دل میں تیرا نور،
میری زبان پر تیرا ذکر،
اور مجھ پر تیری رضا.