بلو ٹِک والوں نے الگ ہی طارق عزیز شو لگایا ہوا ہے جدھر نظر دوڑاؤ سوال ہی سوال! اور ایسے سوال کہ بندہ دو منٹ سوچے کہ پوچھنے والے کو واقعی جاننا ہے یا بس ڈالر پکڑنے ہیں یار مزدوری کرو دل کھول کے کرو منع نہیں لیکن کونٹینٹ تو ایسا ڈالو جس سے پڑھنے والے کو بھی کچھ ملے۔
Mind it plz🙏😬