السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🥀✨🥀
صبح بخیر زندگی 🥀✨🥀
اللہ آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے۔
۔اللہ تعالیٰ آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہے اور آپ کے دل کو اطمینان بخشے۔ 🌺
آمین یا ربّ العالمین🤲
پبلک ٹوائلٹ میں کسی نے لکھا تھا:
دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے
اور تم یہاں بیٹھے ہو۔۔
ميں نے نیچے لکھ دیا:
بس دھو کر جا رہا ہوں.
وہاں پانی نہیں ہے نا🤣😂
@gypsiez@abdul_samad0312@FaqeerGMLaghar1
@iam6302 اللّٰهُمَّ احْفَظْ قُلُوبَهُمْ مِنَ الْحُزْنِ
اللّٰهُمَّ ارْزُقْهُمُ الطُّمَأْنِينَةَ
اللّٰهُمَّ اجْعَلْ أَيَّامَهُمْ مُبَارَكَةً
اللہ آپ کے دل کو غم سے محفوظ رکھے،
اطمینان اور خوشی عطا فرمائے،
ہر دن میں برکت نازل کرے،
اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔
آمین یارب العالمین
@iam6302@KarRiz45 اللّٰهُمَّ احْفَظْ قُلُوبَهُمْ مِنَ الْحُزْنِ
اللّٰهُمَّ ارْزُقْهُمُ الطُّمَأْنِينَةَ
اللّٰهُمَّ اجْعَلْ أَيَّامَهُمْ مُبَارَكَةً
اللہ آپ کے دل کو غم سے محفوظ رکھے،
اطمینان اور خوشی عطا فرمائے،
ہر دن میں برکت نازل کرے،
اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔
آمین یارب العالمین
ایک ماں بیٹے کے علاج کے لیے اپنی چین بیچنے آئی تھی، دکاندار نے چین بھی واپس کر دی اور پیسے بھی دے دیے۔ انسانیت ابھی زندہ ہے۔ ❤️
ماں کی آنکھوں میں مجبوری تھی، دکاندار کے دل میں انسانیت۔ اور انسانیت جیت گئی۔
یہ واضح ہو گیا کہ آزاد کشمیر میں غیر ملکی پولیس اور رینجر کیوں منگوائی گئی یہ صرف اور صرف کشمیریوں کا خون بہانے کے لیے کیونکہ اس حکومت کو معلوم تھا کہ آزاد کشمیر کی پولیس اپنی عوام پہ ظلم نہیں کرے گی رینجر کے حکم نہ ماننے کی سزا ، رینجرز کے اہلکاروں نے
سب انسپکٹر عنایت اللہ کو شہید کر دیا،
جرم : اپنی عوام پر گولی نہ چلانا🥲
#stopstateterrorism