طبیعت ٹھیک نہیی بلڈ پریشر ہائی ھے
ہارٹ بیٹ بھی تیز ھے
سر درد سے پھٹ رہا ھے
آپ سب سے پلیز دعا کی اپیل ھے
زندگی رہی تو پھر ملے گے ان شاءاللہ تعالیٰ
#سرمایہ_زیست
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ الللہ
نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کریں۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@
ڈاکٹر نے بہت بڑا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہو سکتا ہے آپ کی والدہ کو کینسر ہو آج میری امی کی ریپوٹس آنی ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے دعا کریں میری امی کی ریپوٹس کلئیر آئیں ایسا کچھ نہ ہو پلیز دعاؤں کی درخواست ہے
😭😭😭
#متاعِ_دل
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اس کے بعد سورۃ الاحزاب آیت 53 نازل ہوئی
«يا أيها الذين آمنوا لا تدخلوا بيوت النبي»
کہ اے ایمان والو! نبیﷺ کے گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہو، نہ کھانے کے لیے کہ اس کے پکنے کا انتظار کرتے رہو۔
البخاری 4791
@
6
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپﷺ کے پاس اچھے برے ہر طرح کے لوگ آتے ہیں، کاش آپ ﷺ ازواج مطہرات کو پردہ کا حکم دے دیں۔ اس کے بعد اللہ نے پردہ کا حکم اتارا۔
البخاری 4790
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
تو میں نے آپﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر خبر دی کہ وہ لوگ بھی چلے گئے ہیں تو آپﷺ اندر تشریف لائے۔ میں نے بھی چاہا کہ اندر جاؤں، لیکن نبی کریم ﷺ نے اپنے اور میرے بیچ میں دروازہ کا پردہ گرا لیا،
5
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ النحل
تشریح
جن کے پیدا کرنے سے تم عاجز تھے اللہ ہی ہے اس کے ساتھ اور کوئی معبود نہیں پھر بھی لوگ حق سے ادھر اُدھر ہو رہے ہیں۔
4
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ النحل
تشریح
پس یہ سب نشانیاں ایک شخص کو اللہ کی وحدانیت جاننے کے لئے کافی ہیں اسی کا بیان اور آیات میں اس طرح ہوا ہے کہ آسمان و زمین کا خالق ، بادلوں سے پانی برسانے والا ، ان سے ہرے بھرے باغات پیدا کرنے والا ،
3
@