سائیڈ پر ہوں، مگر مطمئن ہوں۔ مجھے خود اللہ حافظ کہا گیا۔ نہ مجھے کسی سہارے کی ضرورت ہے، نہ کسی مفاد کی۔ میرا مستقبل سیاست سے وابستہ نہیں اور نہ میرے ایسے کاروبار یا کارخانے ہیں جنہیں بند کر کے مجھے دباؤ میں لایا جا سکے۔ میری اصل طاقت میری آزادی، میرا ضمیر اور حق پر قائم رہنے کا حوصلہ ہے، شیر افضل خان مروت
🚨عمران خان کی رہائی کے لئے ہمیں ساری کشتیاں جلانی ہوں گی ۔
ہم ایم پی اے فضل الٰہی کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں ۔
پختون خواہ حکومت بات اس حد تک نہ لے جائے کہ کے پی کے کا بجٹ منظور نہ ہو اور حکومت چلی جائے۔
علیمہ خان نے بھی کہا ہے کہ بجٹ پاس نہ کریں۔ @Aleema_KhanPK@taigr1236@khurramzeeshan@HajiMpa
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمین
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ
یا اللہ ان ظالموں کے مقابل خان صآھب کی مدد کو غالب ھو جا۔ہمارے خان کو سلامت رکھ ، انھین جلد رھای و کامیابی عطا کر دے ، پاکستان کے دشمنوں کو غارت کر دے آمین
دل کی گہرائیوں میں کچھ درد ایسے بھی بستے ہیں،
جو لفظوں میں نہیں، خاموشیوں میں بہتے ہیں۔
لوگ چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر خوش فہمی پال لیتے ہیں،
مگر کچھ زخم عمر بھر اندر ہی اندر رہتے ہیں۔
#اردو_زبان#قومی_زبان
نگاہِ دوست پہ آئینہ خانہ عاشق ہے
، اکیلے ہم نہیں صاحب زمانہ عاشق ہے،
عزیزِ مصر تو اب مصر کو عزیز نہیں،
اور اِک اسیر پہ کُل قید خانہ عاشق ہے #خان_کی_رہائی_پر_خاموشی_نامنظور@VoiceOfIKTeam