خان کی رہائی قوم کی رہائی ہے!
سچ قید ہو سکتا ہے، مگر دبایا نہیں جا سکتا!
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا — تاریخ ہمیں دیکھ رہی ہے!
فیصلہ ہو چکا ہے، پیچھے ہٹنے کا راستہ بند ہے!
(8)— فروری -عمران خان کی رہائی کا دن ہوگا اگر قوم چاہے تو اور یہ حقیقت ہے👇👇
یہ منظر پاکستان میں کب دیکھنے کو ملیں گے
کوٹلی آزاد کشمیر میں چھاپے مارنے والی پولیس کو لوگوں نے گھیر لیا۔ لوگ بدتمیزی نہیں کر رہے مگر جانے بھی نہیں دے رہے۔ یہ سافٹ گھیرا پولیس کی زبردستی نکلنے کی کوشش پر بپھر بھی سکتا ہے
پاکستان میں ایسا اتحاد کیوں نہیں ھے
سہیل آفریدی کی آمد پرورکرز میں جو جوش وجذبہ پیداہواتھا،کاش اسے صرف فوٹو سیشن اورتقریروں تک محدود نہ رکھا جاتا۔آج کارکن مایوس ہوچکے ہیں کیونکہ باتیں بہت ہوئیں مگرعملی طور پر کچھ نظر نہیں آیا۔ورکرزکونعروں نہیں،واضح لائحہ عمل اور عملی اقدامات کی ضرورت ہے
#خان_رہا_کراؤ_پاکستان_بچاؤ
ایک طرف میڈیا پر عمران خان کو پمز ہسپتال بھیجنے کی خبر دوسری طرف جنید اکبر خان کی اس کی تردید ۔
پہلی خبر بجٹ راستے ہموار کرنے کی ہے
اور تردید کارکنوں کو وہاں پہنچنے سے روکنے کیلئے
دھرنے ختم ہونے کی افواہوں پر توجہ نہ دیں- سیکورٹی ایشوز کی بنیاد پر حکمت عملی کے تحت شرکاء کو عارضی طور پر منتشر کیا گیا ہے- عوام ثابت قدم رہیں -
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام کی نمائندہ ہے- اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے- کور ممبران کی حکمت عملی کو فالو کریں-عمر نذیر کشمیری
ہم سب اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ اتنے کشمیریوں کے خون بہہ جانے کے باوجود کہیں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سو بندہ بھی نہیں نکلا۔ یہی سکھایا تھا ہمیں خان صاحب نے؟
افسوس
عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگنے والوں کو شوکاز، جبکہ 26ویں ترمیم میں خان صاحب کے خلاف ووٹ دینے والوں کو پریس کانفرنسوں میں نمایاں جگہ! اگر سوال پوچھنا جرم ہے تو پھر وفاداری کا معیار آخر کیا ہے؟ کارکن جواب مانگ رہے ہیں، بغاوت نہیں
@MuradSaeedPTI انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
مراد سعید
عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو روز قوم کو حوصلہ، امید اور مزاحمت کا پیغام دیتا تھا۔ آج اس کی غیر موجودگی میں پوری قیادت میں کوئی ایک بھی ایسا نظر نہیں آتا جو کارکنوں اور نوجوانوں کو اسی جذبے سے متحرک کر سکے۔
خان صرف ایک شخص نہیں، ایک نظریہ ہے۔
#ReleaseImranKhan
دیکھتا جا شرماتا جا
آزاد کشمیر کے حقوق مانگتے لوگوں کے ساتھ اس درندہ صفت ریاست نے کیا سلوک کیا ہے
پاکستانیو آپ بس چپ کر کے تماشہ دیکھو
26 نومبر ہو جائے مرید کے ہو جائے عمران خان پر ظلم کیا جائے آپکے گھروں میں گھس جائیں چارد چاردیواری کا تقدس پامال ہو جائے،مائیں بہنیں بیٹیاں سڑکوں پر گھسیٹی جائیں ،عدالتوں میں انصاف نہ ہو ،آزاد کشمیر میں بھی خون کی ہولی کھیلی جائے مگر آپ کوفہ والے بنے رہنا آپ غلامی کرتے رہنا آپ کبھی ظلم اور ظالم کے خلاف کھڑے مت ہونا 💔💔