اچھے دل کی جھلک سب سے پہلے آپ کے زبان اور لہجے میں نظر آتی ہے۔ لوگوں کا سب سے پہلے آپ کی زبان اور اندازِ گفتگو سے واسطہ پڑتا ہے، دل تک تو صرف چند خاص لوگ ہی پہنچ پاتے ہیں۔
اچھے دل والے اپنی زبان سے کسی دل کو زخمی نہیں کرتے اور نا کسی کی زندگی میں اپنے الفاظ کا زہر گھولتے ہیں۔