❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم صل علی محمد وعلی وآل محمد
زندگی کا 60 سے 80 فیصد تک اچھی ہوناکافی ہے
چاہے وہ ازدواجی ہو ملازمت یا سماجی زندگی
کوئی بھی مکمل اور مثالی نہیں ہوتی
بلکہ رشتے کبھی سمجھوتہ
کبھی نظرانداز کرنے
اور کبھی معاف کرنے سے چلتے ہیں
صبح بخیر
السلام علیکم
ہم ساری محبتیں چھوڑ کر اللّٰہ کے پاس نہیں جاتے،جس نے ہمیں وہ ساری محبتیں عطا کی ہیں , اللّٰہ ہمیں ان ساری محبتوں کی حقیقیتیں دکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے
اللّٰہ کی امان میں رہیں سب لوگ،
آمین
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں،،،
🖤
ہم تیرے بعد ادھورے ھوں گے نامکمل کہانیوں کی طرح
کہیں باب، کہیں کردار، ـــــــ کہیں بات چھوڑ جائیں گے
ہم تیرے بعد ھوں گے ــــــــــــ خاموش جھیل کی طرح
کہیں لہریں، کہیں کنارہ، کہیں گہرائی چھوڑ جائیں گے
#قومی_زبان