Hello friends,
Follow me and I will follow you back.
If anyone didn't get a follow back, please let me know now and I will follow you back.
If anyone unfollows me after getting a follow back, I will block them.
We should all support each other.
#X#twitter#Trump#ElonMusk
Assalam o alaikum
آمدِ مصطفیٰ ﷺ سے اندھیرے چھٹ گئے
اور انسانیت کو روشنی ملی
آپ ﷺ کی تعلیمات ہی ہماری نجات ہیں
جشنِ ولادت بہت مبارک ہو
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
یہ سبز پرچم ہماری پہچان ہے
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
12 ربیع الاول پر فخر سے لہرائیں
اور دنیا کو بتائیں ہم امتیِ محمدی ﷺ ہیں۔
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
سارے نبیوں سے اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ
آج کے دن محفلِ میلاد سجائیں
نعت سنیں اور بچوں کو سیرتِ نبوی ﷺ سنائیں۔
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
جب نامِ محمد ﷺ آئے تو دل جھوم اٹھے
کثرت سے درود پڑھیں
اللھم صل علی محمد وآل محمد
جس نے ایک بار درود پڑھا اللہ اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے۔
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
ربیع الاول صرف چراغاں کا نام نہیں
یہ تجدیدِ عہد کا دن ہے
سچ بولیں وعدہ پورا کریں اور اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ اپنائیں۔
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
سرکار ﷺ کی آمد مرحبا آپ ﷺ نے نفرت کے جواب میں محبت دی آئیے اس میلاد پر دلوں کو صاف کریں اور ایک دوسرے کو معاف کریں یہی اصل جشن ہے۔
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
Good morning friends
ہاتھ میں سبز پرچم چہرے پر گنبدِ خضریٰ اور دل میں عشقِ رسول ﷺ 12 ربیع الاول کی بہار آئی ہے ہر طرف نور ہی نور ہے Eid Milad un Nabi ﷺ مبارک!
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لبیک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
Assalam o alaikum
Good morning beautiful friends
تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک آج رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائےآئیے آج عہد کریں کہ ہم سیرتِ طیبہ پر چلیں گے لبیک یا رسول اللہ ﷺ!
💯Follow me, I'll follow back.💯
#لییک_یا_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم