بسم الله الرحمن الرحيم
♻️اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وآله وصحبه أجمعين♻️
رب العالمینﷻ اپنے محبوب کریمﷺ کا صدقہ ہم سب کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور ہم سب کی دنیا وآخرت کو سنوار دے آمین
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
چور
ہارون رشید نے بہلول سے پوچھا: چور کے بارے میں کیا حکم ہے؟
بہلول نے کہا عالی جاہ!
اگر چور پیشہ ور ہو تو اس کا ہاتھ کاٹ دینا چاہیے۔ اور اگر چوری مجبور ہو کر کی ہو تو حاکم وقت کی گردن اڑا دینی چاہیے۔
ایک زمانہ ایسا آئے گا
هر انسان دوسرے انسان کو دھوکا دینے میں مصروف ہوگا،
پوچھا گیا
جب سب دھوکا دینے میں مصروف ہونگے تو دھوکا کھائے گا کون
جواب ملا
جو اعتبار کرے گا
حقیقت
زندگی بہت تھوڑی سی ہے کسی سے نفرت یا کسی کا بر اسوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین جانیے ہمارے اندر کا انسان
کبھی خوش نہیں رہے پائے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
⚘️️اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ⚘️
یا اللہ!
ہم سب کو آزمائش میں صبر، ہر فیصلے پر رضا، اور ہر حال میں اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
#اردو_زبان