@itx_skmalik ۞﷽۞
#وعلیــــــــــــــکم_الســـــــــــلام_ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
آمیـــــن یا رب العالمین،
اللہ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے،
آپ کو صحت، سکون، برکت اور اپنی
خاص رحمت عطا فرمائے،
خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں،
آمیـــــن ثم آمیـــــن،
@sehr_mlk ۞﷽۞
#وعلیــــــــــــــکم_الســـــــــــلام_ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
آمیـــــن یا رب العالمین،
اللہ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے،
آپ کو صحت، سکون، برکت اور اپنی
خاص رحمت عطا فرمائے،
خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں،
آمیـــــن ثم آمیـــــن،
@NoorZirwa61275 بیشک اللّٰه ہی بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍
اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍
🤍خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں🤍
🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رح��توں اور
برکتوں کے سائے میں رکھے آمیـــــن 🤍
ہم کمزور ہیں پر ہمارا اللّٰہ بہت مہربان ہے
وہ آزمائشوں سے بچاتا بھی ہے
اور آزمائشوں میں ہاتھ بھی تھامتا ہے
اللّٰہ ہمارےلیئے آسانیاں عطا فرماں
اللّٰہ ہماری ساری جائز خوائش پوڑی کردے
ہمیں صحت مند اورتندروست رکھے
اللّٰہ ہم سب خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
آمیـــــن
#رازٍ_مومن
@NoorZirwa61275 ۞﷽۞
#وعلیــــــــــــــکم_الســـــــــــلام_ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
آمیـــــن یا رب العالمین،
اللہ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول ��رمائے،
آپ کو صحت، سکون، برکت اور اپنی
خاص رحمت عطا فرمائے،
خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں،
آمیـــــن ثم آمیـــــن،
@Hudaa_1122 بیشک اللّٰه ہی بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍
اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍
🤍خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں🤍
🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور
برکتوں کے سائے میں رکھے آمیـــــن 🤍
@As01Ra بیشک اللّٰه ہی بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍
اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍
🤍خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں🤍
🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور
برکتوں کے سائے میں رکھے آمیـــــن 🤍
@As01Ra ۞﷽۞
#وعلیــــــــــــــکم_الســـــــــــلام_ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
آمیـــــن یا رب العالمین،
اللہ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے،
آپ کو صحت، سکون، برکت اور اپنی
خاص رحمت عطا فرمائے،
خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں،
آمیـــــن ثم آمیـــــن،
@ansapari08 میرا تم سےرابطہ ہو یا نہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں مگر
تم میرےتخیل میں ہمیشہ رہو گے
تم اُن خیالوں میں شامل ہوجنہیں وقت
مٹا نہیں سکتا
تم میری خاموش دعاؤں ادھورےخوابوں
دل کےسب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو
تمہیں کوئی میرےتخیل سےجدا نہیں کر سکتا
یہاں تک کہ تم بھی
#رازٍ_محبت
@A_A_7380 بڑے کٹھن ہیں سبھی راستےمحبت کے
کہ جان لیوا ہیں یہ حادثے محبت کے
ابھی تو تھوڑا سا کاٹا هےیہ سفر ہم نے
کہاں گئےہیں تیرے ولولے محبت کے؟
وہاں وہاں ہی ملی ہیں اُداسیاں هم کو
جہاں جہاں سے مِلے تبصرے محبت کے
ہمیں ہی راس نہیں آئی هے محبت یہ
کسی سےکیا کریں شِکوے گلے محبت کے
#رازٍ_محبت
@NoorZirwa61275 میں نے نے چاہا تھا وہ خوش رکھیں
اپنے غم چھپا کر بھی مسکراتے رہیں؟
مگر اس بے وفا نے حال تک نہ پوچھا
اور میی خاموشی سے تنہا ہوتا گیا؟
#رازٍ_محبت
@NoorZirwa61275 اے میری پَرستِشوں کی حَقدار
آ میں تیرے حُسن کو نِکھاروں
چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام
آ میں تیری نظر اُتاروں
تُو میری زمین بھی آسماں بھی
میں تُجھ کو کہاں کہاں پُکاروں
#رازٍ_محبت
@NoorZirwa61275 بتا رہی ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے
تیرا خیال ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
تمہیں بھی غم ہے مقدر کی رائیگانی کا؟
تمہارے پاس تو قسمت سے کچھ زیادہ ہے
میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے؟
#رازٍ_محبت