Viral video shows car passengers openly displaying weapons while crossing a Punjab Highway Patrol check post, then filming the interaction for TikTok. This is not content creation it is a deliberate mockery of the law and law enforcement. @OfficialDPRPP@PunjabPhp Strict legal action must be taken against such individuals immediately.
#PunjabPolice #HighwayPatrol #RuleOfLaw #NoToGunCulture
کمال کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا ہے 😱🔥🦾
یہ پین پڑک مہر عمر فاروق لک ہے جو پنجاب پولیس، پنجاب حکومت اور اداروں کو گالیاں دے رہا تھا اخے انعام عرف ناموں وینس اور وقاص بڈھیکہ کے ساتھ پولیس مقابلہ کیوں کیا 😡🖐🏿
اگلوں نے کوسے میں ڈانگ پھیر دی اب معافیاں مانگ رہا ہے 😂
اگلے سال 27ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے dha کی گروڑ والی فائل پچاس میں کوئ نہیں خرید رہا کاروبار پہلے ہی تباہی پر ہے اور اگلوں کا محسن نقوی پھر کھڑا ہوگیا ہے
بھاگ سکتے ہو تو پاکستانیو بھاگ جاؤ اب ن لیگ بھی کچھ نہیں بچاسکے گی قومی کیڑا پھر کاٹ رہا ہے
ٹیچکل پیچکل" کے ڈائیلاگ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹک ٹاکر محمد آصف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم سڑکوں پر شہریوں کے ساتھ مذاق کے نام پر نازیبا حرکات کرتا اور ان کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا۔ پولیس نے اسکی ٹنڈ کر کے اسکا ہی ٹیچکل پیچکل کر دیا ھے🤦😂
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا
یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے
یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی
اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما
آمین
میڈیا مالکان کے ذاتی مفادات کے رکھوالوں اور رکھیلوں نے اس معتبر پیشےکو گالی بنا کے رکھ دیا ہے۔
سرکاری سکولوں کی بربادی پر ہم بھی تنقید کرتے ہیں مگر یہ کیا طریقہ ہے؟ ہوس پرستوں نے ماڈلز کو صحافی بنا کر جو صحافت کا بیڑہ غرق کیا ہے، اس پر پروگرام کون کرے گا؟
یہ لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے اور اس کو پو لیس بھی کچھ نہیں کہتی اسکے اوپر 38 پرچے بھی ہیں اور یہ اشتہاری بھی ہے اور اس ورڈیو میں بو ل رہا ہے کے ccd اسکا کچھ نہیں کر سکتی پتو کی کی پولیس اسے پکڑ نہیں سکی
مثالی حالات میں کبھی بھی ایسے اقدامات کی حمائیت نہیں کی جا سکتی لیکن جس طرح پاکستان کے تعلیمی اداروں میں آئس اور دیگر نشے فروغ پا رہے ہیں، ایسے میں حکومتِ پنجاب کا یہ قدم تحسین کے قابل ہے۔ اللہ ایسی عِلّتوں سے ہماری آئندہ نسل کو محفوظ رکھے۔
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی ہدایت پر شہریوں کو ہراساں کرنے، ان کا مذاق اڑانے اور تنگ کرنے والے ٹک ٹاکر پرینکسٹار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
فیصل آباد پولیس شہریوں کی عزت، جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔
کسی کی عزتِ نفس مجروح کرنا تفریح نہیں، قانون کی خلاف ورزی ہے
@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad@CMComplaintCell@Aadiiroy2@MaryamNSharif@FSDTv41@zahid_pmln
خوف اور پاکستانی فوج کے جوان؟
بحیثیت صحافی وزیرستان کے دورے کے دوران ایک رات پاکستانی فوج کے کمپاؤنڈ میں گزارنے کا موقع ملا۔رات کے وقت اچانک افغانستان کی جانب سے شدید فائرنگ شروع ہوگئی۔کچھ لمحوں کے لیے مجھے محسوس ہوا کہ شاید یہ میری زندگی کی آخری رات ہو۔
پاکستانی فوج کے جوانوں نے انتہائی منظم انداز میں دفاع کیا۔حملہ رکنے کے بعد وہ میرے پاس آئے اور مسکراتے ہوئے کہا: ’’بھائی! آپ پریشان نہ ہوں، ہم ہیں نا۔‘‘
حیرت کی بات یہ تھی کہ چند گھنٹے کی شدید جھڑپ کے باوجود ان کے چہروں پر کوئی خوف یا پریشانی نہیں تھی۔ بلکہ انہوں نے موسیقی کی محفل سجا کر میرا خوف دور کرنے کی کوشش کی۔
اس رات مجھے احساس ہوا کہ پاکستانی فوج کے جوان صرف سرحدوں کے محافظ نہیں بلکہ مشکل ترین حالات میں دوسروں کے لیے حوصلے اور تحفظ کی علامت بھی ہیں۔ان کے سینوں میں واقعی فولادی دل دھڑکتے ہیں۔
اس محفل کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔
سینئر اینکر منیب فاروق نے بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان جاری تنازعہ پر کہا اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے یہ سب سیاستدان اس سسٹم کے بڑے بینفشری ہیں۔(مطلب وہ ان کی وجہ سے اقتدار میں ہیں)۔
جس پر میں نے کہا اکیلے نواز لیگ/پی پی پی ہی بینفشری نہیں، اسٹیبلشمنٹ اور محسن نقوی بھی تو اس نظام کے بینفشری ہیں۔۔۔
منیب فاروق نے کہا نہیں وہ خود کو ریفارمرز سمجھتے ہیں اور ان سیاسی گھرانوں کو ریفامز کی راہ میں روکاوٹ۔۔اور انہیں سیدھا راستہ دکھانے کی ضرورت ہے۔۔ان “سیاسی بچوں” کو راہ راست پر لانا ہے۔ ان کی مانٹرینگ کرنی ہے۔ انہیں زرا Tame کرنا ہے۔۔۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/J0dFc6Ii5C via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@muneebfaruqpak@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique@TararAttaullah@BBhuttoZardari@PPP_Org@sherryrehman@CMShehbaz@PalwashaKhan18@MaryamNSharif
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔
بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔
یہ تو حالت ہے۔
پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔
ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟
بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: https://t.co/Lk14xSHtPt
iPhone: https://t.co/w9TjQqEi50
The son of a Pakistan Army Brigadier casually drives his father’s official vehicle without a seatbelt, films himself and proudly uploads it on social media.
Imagine if he were the son of a civilian government official. The so-called journalistic watchdogs would be chasing his car, demanding answers and screaming about accountability.
But when it comes to the military elite and their families, the rules suddenly disappear.
In Pakistan, accountability is for civilians. Privilege is for the uniformed elite.
یار اس سے کلاسیکل چھترول ممکن نہیں تھی، اور مزے کی بات دونوں یوتھیے۔۔۔۔😁😄😁😄
فواد چوہدری: کیا آپ نے کبھی دیکھا مجھے یا عمران خان کو کوئی کلاشنکوف اٹھائے؟؟
بھٹی: آپکے منہ کلاشنکوف بنے ہوئے تھے۔۔۔۔ 😁😄😁😄😃😄😁
@fawadchaudhry