بیرسٹر گوہر کی والدہ کی نماز جنازہ 🥺💔
بیرسٹر گوہر سے دلی تعزیت کرتے ہیں ﷲ اُن کی والدہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں، آمین 🤲🏻
@BarristerGohar 🙏🏼
حسن ایوب صاحب یہ شفیع جان کی کونسی سائیڈ لے رہے ہیں آپ ؟ 🤷♂️👇🏼😂
کمال کرتے ہیں آپ مجھے لگا کوئی سیریس پوائنٹ ڈسکس کر رہے ہیں مگر آپ نے شفیع جان کے ہئیر اسٹائل، کپڑوں اور ٹک ٹاک کی بات کر کے ہنسا دیا ہے @hassanayub92@HassanAyub82 😂
شہباز شریف جب وزیراعلی بلکہ خادم اعلی پنجاب تھے تب سے ہونہار پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کی کمال کی حوصلہ افزائی کرتے چلے آ رہے ہیں ماشاﷲ ❤️👇🏼❤️
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz 👏🏼❤️