مولانا فضل الرحمن کے پُرامن کارکن پشاور ٹول پلازہ پر آگ لگا کر بند کر کے بیٹھے ہوئے ہیں لوگوں کو سڑکوں پر محصور کر کے یہاں نماز ادا کرتے بھی نظر آئیں گے
جب کام کیا ہوا اور کام ہوتا ہوا نظر آئے تو بات پھر بارڈر پار تک پہنچ جاتی ہے کہ پاکستان کے شہر راولپنڈی کے بازاروں کی حالت بدل سکتی ہے تو ہمارے بازاروں کی کیوں نہیں ؟
نہ رشوت، نہ سفارش! اپلائی کرنے کے چار ماہ بعد قرضہ مل گیا اور آج میرا اپنا گھر ہے۔ مریم نواز کا شکریہ، جنہوں نے ہم جیسے بے گھر لوگوں کا خواب حقیقت بنا دیا۔
#ApniChhatApnaGhar
محسن کُش نقوی ایک گھٹیا شخص ہے (ڈیزل) 😱
محسن کُش نقوی نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا آپ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے (فہد شہباز) 🤷♂️
گھٹیا لوگوں کی گھٹیا باتیں میرے ساتھ نہ کیا کرو یہ بہت گھٹیا قسم کی باتیں ہیں یہ ان کی اپنی ذہنیت ہے (ڈیزل) 😂
پنجاب کی ترقی میں ایک اور اہم اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ اگلے ہفتے لاہور کی سڑکوں پر بغیر پٹڑی کے چلنے والی جدید ایس آر ٹی (SRT) ٹرام کا آغاز ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ، تعمیر و ترقی کا یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا اور پنجاب کامیابی کی منازل طے کرتا رہے گا
روزانہ سیکڑوں گھر مکمل ہو رہے ہیں اور سیکڑوں خاندان کرائے کے گھر چھوڑ کر اپنے گھروں میں شفٹ ہو رہے ہیں جو کام دہائیوں اور اسی سال میں نہ ہو سکا وہ دعاؤں اور اللہ تعالی کے فضل سے ڈیڑھ سال میں پورا ہوا ہے اور اگلے ڈھائی سال میں مزید کئی لاکھ گھر بنائے جائیں گے اس کے علاوہ بلال یاسین وزیر ہاؤسنگ سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن اسد نورالامین منگل زیشان سکندر بینک آف پنجاب کے ظفر مسعود مائیکرو فنانس ایجنسیوں اور محمد نواز شریف کو اس بات پر شاباشی دی گئی ہے جنہوں نے دل میں عوام کی محبت اور خدمت کا جذبہ ڈالا. وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
جہلم کی عوام کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے محبت کا بھرپور اظہار الحمدللہ . مریم نواز نے شاندار چوک اور جہلم بازار کی بیوٹیفیکشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ، عوام کا جمِ غفیر
لوکاں دی جان ایسے تو نکل رہی اے