عمران خان دنیا کو کہتے تھے گھبرانا نہیں اور خود جاتے جاتے ملک کا ستیاناس کر گئے۔ شہباز شریف کام جلدی جلدی کرتے ہیں نواز شریف لانگ ٹرم سوچتے ہیں جب انہوں نے موٹر وے بنایا تو لوگ باتیں کرتے تھے مگر وہی آپ کا اثاثہ بنا آج اسی کو گروی رکھوا کر آپ قرضہ لیتے ہیں۔ حسن ایوب خان
کوئی بھی حقیقت تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں،،۔۔ کل تک حبیب اکرم حق گو صحافی تھا آج بریک وارداتیا ہوگیا،،سب نے اپنے اپنے بت بنائے ہیں ۔۔۔۔۔ہر کوئی اپنے بت کی واہ واہ چاہتا ہے
داتا دربار چوری پر افسروں کو سزا، 2 کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم۔۔ سابق ایڈمنسٹریٹر کی مستقل عہدے سے 5 سال کی مدت کے لیے تنزلی اور 5 سالہ سروس ضبط، 92 لاکھ روپے کی ریکوری، سابق مینیجر طاہر مقصود سرکاری ملازمت سے برطرف اور ایک کروڑ 13 لاکھ روپے کی ریکوری، سابق سٹینوگرفرار ثاقب نسیم کی 4 سالہ سروس ضبط۔
عمران خان کو گرفتاری کے بعد اٹک جیل منتقل کرنے کی خبر چل رہی تھی تو اے آر وائی کی اینکر نے صورتحال سے اپڈیٹ کے لیے نمائندے سے پوچھا کہ کیا عمران خان اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے تو نمائندے نے جواب دیا ،جی منتقل کردیا گیا ہے، اب اینکر کو تھا مزید ڈیٹیل بتائیں گے لیکن نمائندے نے سب کا وقت بچایا۔۔ایسا ہی جواب @fawadchaudhry صاحب دے رہے ہیں سب کا وقت بچا رہے ہیں😇😇
بہترین حج سہولیات کی فراہمی پر پاکستان نے مسلسل دوسرے سال “لبیتم ایکسلینس ایوارڈ” جیت لیا، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف اور وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی کی خصوصی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، جنہوں نے حجاج کرام کو اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے۔
ہم خوش قسمت ہیں کہ مریم نوازشریف ہماری وزیراعلی ہیں وہ ایک فائٹر خاتون ہیں ترقی و خوشحالی کے جس مشن کو لے کر وہ نکلی ہیں اللہ تعالی انہیں کامیاب کریں ہماری دعا ہے کہ وہ لمبے عرصہ تک وزیراعلی رہیں
نواز شریف کو بھی گلگت میں مہم کیلئے اجازت نامہ مل گیا ہے۔ مقابلہ نواز شریف اور بلاول کے درمیان نظر آتا ہے۔تحریک انصاف والے شور ڈال رہے تھے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر وہاں موجود ہیں۔بیرسٹر گوہر نے نو مئی نہیں کیا ہوا ہے۔ نو مئی والی جماعت کو سیاسی جماعت کا سٹیٹس نہیں مل سکتا ہے۔
جیئے بھٹو۔۔۔۔۔۔۔پنجاب اور کے پی کی حکومت پر تنقید کرنے والے جمہوری چیمپئنز کے اپنے صوبے کے حالات دیکھ لیں۔۔پنکی کو پروٹوکول کے بعد ریپ کے ملزم کو بھی پروٹوکول دیا جارہا ہے،،۔۔سندھ سسٹم تگڑا ہے بھئی۔۔
کراچی : 22 لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو نیپئر تھانہ پولیس کی جانب سے مبینہ پولیس پروٹوکول، خاتون اہلکار نے سارا کچا چٹھا کھول دیا، ایڈیشنل آئی جی نے ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
اگر آپکے ملازم کے گاوں کایہ حال ہے تو باقی تو پھر آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ۔پتوکی اور اسکے مضافات میں واپڈا ملازمین جلاد ہیں۔۔لائن لاسز پورا کرنے کے لیے تین تین گھنٹے مسلسل بجلی بندرکھتے ہیں۔اب تو ملازمین نے ہیلپ لائن سروس والوں کو بھی ساتھ ملا لیا ہے،اگر آپ شکایت کریں گے تو ہیلپ لائن والے کہتے تکنیکی مسئلہ ہے اسکو ٹھیک کرنے کے لیے آپکے فیڈر کی بجلی بند کی گئی ہے،،میرے اپنے گاوں کے واپڈا ملازم گاوں کی بجلی بندکرتے ہیں افسران کو خوش کرنے کے لیے۔۔گاوں والے شکایات کرکے تھک چکے ہیں الٹا شکایت کنندہ کو فون کر کے بدتمیزی کرتے ہیں۔۔۔جب کبھی بااختیار ہوں تو اس چیز کا نوٹس لیجے گا۔
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے