سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟
جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں
سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟
جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں
رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
دیکھیں جی اس مُلک میں انصاف نہیں ہیں دیکھیں جی ہر قاتل کا وکیل بھی ہوتا ہے جی
دیکھیں جی وہ وکیل قاتل کو حیلے بہانے سے چھڑوا لیتا ہے جی جج خرید لیتا ہے جی “ جھوٹے گواہ بھی لے آتاہے جی
دیکھیں جی مظلوم کو انصاف نہیں ملتا ہے جی
دیکھیں جی قاتل پھڑک گے ہیں جی
دیکھیں جی ماورائے عدالت قتل ہو گیا ہے جی
دیکھیں جی فلانے کیس کو تو ہاتھ بھی نہیں لگایا ہے جی
دیکھیں طاقتور کو کچھ نہیں کہتے جی
دیکھیں اس قاتل کی نیت قتل کی نہیں تھی جی
دیکھیں ناں ہم کتنے منافق ہیں جی
اللہ کریم کا نظام دیکھیں چند دن پہلے ایرانی پروپیگینڈا کررہے تھے کہ سعودیہ اور عرب دنیا پاکستان کے کردار سے متنفر ہوچکی ہے۔ اور آج دیکھیں وہی عرب میڈیا فیلڈ مارشل کی “سُبکی” والی ویڈیو پر ایران کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں ہوا پڑا ہے۔ اللہ کریم ہی شر سے خیر نکالنے کی طاقت رکھتا ہے۔
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے
اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو دن کے اجالے میں گھر میں گھس کر شکست فاش دینے والے فیلڈ مارشل کی تکریم ولی عہد سے بہتر کسی نے نہیں کی اور وہ دن آج بھی یاد ہے جب فیلڈمارشل اور وزیراعظم کا جہاز سعودی فضاؤں میں تھا اور سعودی فائٹر جہازوں نے فرشی سلام پیش کیا تھا
"We have also agreed to support our brotherly country, Maldives, in its efforts to plant 5 million trees. I am very happy to announce our contribution of 100,000 olive cuttings and 100,000 seeds of various plant species, to be provided in due course through mutual understanding.
Under the MoUs and agreements signed today, Pakistan is ready to provide technical expertise across various areas of mutual cooperation. We are also pleased to learn that Maldives is moving forward swiftly with plans to establish data centres in Malé and other locations. Pakistan has developed considerable expertise in this field and has established data centres across the country, ranging from half a megawatt to 8.5 megawatts, including one I recently inaugurated alongside Field Marshal Syed Asim Munir. Your Excellency, we would be very happy to share our experience and technical capabilities in this regard."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the joint press stakeout after delegation level talks between Pakistan and Maldives
Millî Savunma Bakanı Yaşar Güler’in de iştirakiyle Katar’da gerçekleşen Türkiye, Katar, Pakistan ve Endonezya arasındaki Bedir Mutabakat Zaptı imza töreninden görüntüler...
#MillîSavunmaBakanlığı#YaşarGüler
جن لوگوں کو پاکستان کے ایران کے ساتھ بارڈر بند کرنے پر بہت تکلیف ہورہی تھی انکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عراق نے ایران کے ساتھ اپنے بارڈر مکمل طور پر بند کر دیے ہیں ۔۔
مسلمان ممالک کے درمیان معاہدہ بدر ۔۔
غزوہ بدر کے مبارک نام پر دفاعی معاہدے کا نام رکھا گیاجس پر پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے ورزائے دفاع نے دستخط کر دئے۔۔
@Matiullahjan919 مطیع اللہ جان آپ کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریں آپکا مسئلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے آپ پڑھنے یا سننے سے پہلے ہی تبصرہ کرنا شروع کر دیتے ہو ویسے بھی تمہاری عمر ساٹھ سال سے اوپر ہو گئی ہے ریٹائر منٹ لے لو یا سٹھیاپا پن کا علاج کراؤ
صرف سی سی ڈی والوں کو گڈ مارننگ۔۔۔
الحمدللہ ٹھنڈ پڑ گئی ان دونوں کی خبر سن کر۔
اخلاقیات اور انسانی حقوق کے بھاشن والے کھبے ہتھ ہو جاو شاباش۔۔۔۔کچھ دن بعد ان درندوں نے جب عدالتوں سے رہائی حاصل کرنی تھی پھر ہم لوگوں نے ہی رو رہے ہونا تھا اس ملک میں انصاف نہیں ملتا وغیرہ وغیرہ
بس کردیں فیلڈ مارشل صاحب۔ ایرانی جنرل اتنی بے اعتنائی سے مل رہا ہے۔ ہمیں کیا ضرورت کہ ہم بچھے جارہے ہیں۔ انہیں امریکہ کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچنے دیں۔ فساد پھیلایا ہوا ہے دنیا میں۔
پیسے والے سے ایک یتیم کے غریب لواحقین بھلا کتنے دن تک قانونی جنگ لڑتے؟
اور پھر پیسے لے دے کا معاملہ ختم ہو جاتا
اور دوسرے شہریوں کو بھی ایسا عمل کرنے کی شے ملتی
اب جو ہو گیا ہے
مجرم کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا یے
اب آئیندہ ایسا کرنے کا کوئی سوچے گا بھی نہیں
اگر کوئی دو قدم چلے تو دس قدم چلیں اگر کوئی ایک قدم بھی چلنے سے قاصر ہے تو بیس قدم پیچھے ہٹیں
صرف ایک وفاقی وزیر کے عشق ایران کی وجہ سے ہمارے بلاوجہ کے جھکاؤ کا جواب ایک ماہ قبل ایران ہمیں دے چکا اس کے بعد کسی دورے اور گردن میں سریہ والے ہارے ہوئے ایرانیوں سے ملاقات بے جا تھی