سچ بولنا جرم ہے میں نے یہ جرم کيا میں نہ مولوی ہوں نہ سیاستدان کہ منافقت سے کام لو, غلط کو غلط اورصحیح کو صحیح کہنا شعور کی نشانی ہے
Human Rights Activist
پاکستان رینجرز سندھ کیمپ حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد کے ہوشربا انکشافات
پاکستان رینجرز کیمپ پر بزدلانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے پس پردہ افغان طالبان رجیم کے شواہد سامنے آ گئے
بزدلانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ؛
میرا نام عثمان علی ہے اور میں افغانستان کے علاقے جلال آباد سے آیا ہوں
میرے ساتھ 3 اور ساتھی بھی تھے جن کا نام عبدالہادی، جانان اور عمر فاروق تھا ، گرفتار دہشت گرد عثمان
میرے ساتھ آنے والا دہشتگرد عبدالہادی مارا جا چکا ہے ، گرفتار دہشت گرد عثمان
دہشت گرد جانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا، گرفتار دہشت گرد عثمان
ہم لوگ سات دن قبل پاکستان آئے تھے عبدالہادی کے پاس جو باجوڑ کا رہائشی تھا، گرفتار دہشت گرد عثمان
ہمیں زیر تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لایا تھا، گرفتار دہشت گرد عثمان
دوسری طرف جانے کے لیے جب میں بھاگ رہا تھا تو مجھے گولی لگ گئی اور میں وہیں گر گیا، گرفتار دہشت گرد عثمان
میرا تعلق جماعت الاحرار کے ساتھ ہے جس کے افغانستان میں کمانڈر کا نام احرار مولوی صاحب نام ہے، گرفتار دہشت گرد عثمان
ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی مجھے صرف جیکٹ دی گئی تھی خود کش ہم خود تیار کر لیتے ہیں، گرفتار دہشت گرد عثمان
ہم سب خود کش جیکٹ تیار کر لیتے ہیں *ہمیں افغانستان میں پہلے سے تربیت دی گئی تھی۔ گرفتار دہشت گرد عثمان
افغانستان میں خود کش جیکٹ اور دیگر ٹریننگ عمر قاری نے دی تھی ، گرفتار دہشت گرد عثمان
کراچی آنے سے پہلے ہمارے لیےافغانستان سے سب انتظامات ہو گئے تھے۔ عبدالہادی یہاں سب جانتا تھا۔پہلے بھی یہاں آیا تھا، گرفتار دہشت گرد عثمان
دفاعی ماہرین کے مطابق؛
افغان طالبان رجیم افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا کر پاکستان کیخلاف استعمال کر رہی ہے
اس سے قبل بھی پاکستان متعدد بار افغان طالبان رجیم کو سرحد پار دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے، *دفاعی ماہرین*
🇵🇰 Pakistan's forces are conducting ground operations against Afghan Taliban TTP terrorists with MASSIVE intelligence support.
The MASTERMIND behind the Karachi attack, Commander Khan Farosh, was killed.
The Taliban are SHOCKED after this immediate top level response.
پیپلز پارٹی الزولفقار اور لیاری امن کمیٹی بھارت سے تربیت حاصل کرتے رہے ہیں سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے لیکر صحافیوں تک اس بات سے واقف ہیں اس معاملے پر سب سے زیادہ ریسرچ اور شواہد صحافی مُبشر فاروق کے پاس اب بھی موجود ہیں۔
#پیپلزپارٹی_چور_ہے#PPPChorHai
سر @OfficialDGISPR کراچی میں افغانوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن ہؤنا چاھیے اس میں ایم کیو ایم کی تنظیم کو استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ کراچی کے کونے کونے میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
#pakistán
@ZardSi سر @OfficialDGISPR ان حملوں کے بعد جو دھشت گرد جمع ہوتے ہیں ہیں ان پر کچھ لمحوں بعد ایک اور اسرائیل مارنی چاھئے تاکہ ان پر وہ خوف رہے موت کا جو نہ ان سونے دے نہ جاگنے
The U.S. appears determined to seek revenge for its battlefield defeat on the sports field.
The Iranian national team traveled directly from Seattle Stadium in the United States to the airport and returned to Mexico. Arrived at 04:00 am.
The United States is not qualified to host international sporting events.
This has been the most unfair World Cup for Iran.
Thank you, Mexico. 🇲🇽
Heartbreaking — Iran is officially eliminated from the 2026 FIFA World Cup. They didn't lose — they were pushed out by the US and FIFA. The tournament has just lost its soul. 🇮🇷💔
The Children of New India
Doesn't go to school
Doesn't know the table of 4
Doesn't have a button on his shirt but
Wants to kill for no reason
Chants JSR when questioned.
The country is beyond repair !!
Mullah Haibatullah Khanzada has complete control over the splinter groups like Jamaat ul Ahrar which carried out an attack on the Sindh Rangers yesterday. 5 Rangers embraced martyrdom in karachi last evening. Haibatullah is a consistent living threat to the life of the Pakistanis
🚨 IRAN TEAM TREATED LIKE CRIMINALS
Forced out of the US after their match. Exhausted players arrive in Tijuana, Mexico at 4 AM.
This is empire weaponizing visas and football against any Global South nation that refuses to bow. Same playbook used on African teams and Lumumba Vea.
FIFA watches it happen but always stays silent.
When will they stop turning the World Cup into a political weapon?
No bows. Just raw truth. ✊🏿🇮🇷
مقامی اور غیر مقامی کا فرق:
کراچی میں ہمارے نزدیک مقامی وہ ہے جو یہاں کماتا ہے یہیں خرچ کرتا ہے عیدبقرعید اوردیگر تہوار یہیں اپنےخاندان کے ساتھ مناتا ہےاور وفات کے بعد خود یا اس کے اہلِ خانہ کو بھی یہیں سپردِ خاک کیا جاتا ہےاس معیار پر پورا نہ اترنے والا ہمارے نزدیک غیر مقامی ہے۔
افغانستان میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں افغان طالبان کے حامیوں کو قتل کیا جا رہا ہے صرف شمالی اتحاد یا فارسی زبان بولنے والے ہی طالبان کے خلاف نہیں کھڑے، بلکہ خود طالبان کے اندر سے بھی بغاوتیں شروع ہو چکی ہیں،
🚨🇨🇦 LIVE FOOTAGE: Jewish Zionists threaten to murder an old Iranian man holding Iran and Palestine flags by “blowing his head off.”
Find this kid and arrest him for intent to murder.
Here are the Indians celebrating the win of Ireland over India in the T20
Now imagine if this were a Muslim family, they would have been branded as traitors & a case would have been filed against them.
This is the difference!!
Syed Qamar Ali visits an abandoned Mosque in Haryana and shows its miserable rotting condition.
The mosque is being used by the locals to dump cow dung. It is three domed and grand, and with sufficient effort, it could still be restored.