@JN_ARAIN مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے
وی لوگر بھی تو ٹک ٹاک پہ ذوجہ بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا
ایک اپنی خودی تو ایک بیغیرتی بیچ رہا ہے
▶️Watch the full video now! https://t.co/6F0G1txu98
@wajih_sani یہ ہی تو آکسیجن ہے کر اچی کی وینٹیلیٹر پر پڑی قوم کے لئے جو پپلز پارٹی دے رہی ہے ایسے کام کر کر کے ایک دن دوبارہ یہ قوم جاگ ہی جائیگی اور ان بھولڑوں کو کراچی سے دفع دور کر کے پاک کر دے گی اور پھر سے کراچی جگ مگا ئےگا