اس کو کہتے ہیں چھپن چھپائی😁 قربانی کے جانوروں کے ساتھ پہلی بار چھپن چھپائی دیکھنے کا پر لطف موقع ملا ہے 🤣
قربانی کا جانور چھپا ہوا انسان تلاش کر رہا ہے 🤣
صرف بجلی کے بلوں سے پاکستانیوں کی جیب سے 700ارب کا ٹیکس بھی اکھٹا کیا جاتا ہے پھر وزیر منہ پکا کر کے کہتے پاکستانی ٹیکس نہی دیتے ہیں یہ کپیسٹی پیمنٹ کی رقم کے علاوہ ہے
جیسے ہی یہ خبر وائرل ہوئی کی ٹرمپ کی بیٹی اور یہودی داماد البانیہ کا جزیرہ خرید کر وہاں ایپسٹین جیسی عیاشیاں بنانا چاہ رہے وہاں شدید ترین احتجاج شروع ہو چکا ہے یہ البانیہ کے لوگ مطالبہ کر رہے کہ اسرائیل ہمارے ملک سے نکل جائے ہماری زمین فار سیل نہی ہے
شوہر بیوی کو پانی مانگنے پر اپنا پیشاب پلاتا رہا🥲
محبت کی شادی کا بھیانک انجام 🥲
خوبصورت ردا مسیح نے اپنے ماں باپ کے خلاف جا کے عمر مسیح سے محبت کی شادی کی
اس محبت نے خوبصورت ردا کو ذلیل اور رسوا کر دیا
شوہر شراب کے نشے میں پوری رات تشدد کرتا جسم اور چہرے کو سگریٹ سے داغدار کرتا پانی مانگنے پر پیشاب کے پلاتا اپنی ہی بیوی کو دوستوں کے سامنے پیش کرتا
ظلم یہاں پہ ہی ختم نہیں ہوا
بیوی کو بھرے بازار میں ننگا کیا اور سر کے سارے بال کاٹ کر گنجا کر دیا
سعودیہ میں اسوقت شدید ترین گرمی ھے لیکن ماشاءاللہ حاجیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ وہ اپنے اپنے دیش جانے سے پہلے عمرے اور طواف کر رھے ہیں۔
اللہ کریم سبکے حج اور عبادتیں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
ایس پی سٹی گوجرانوالہ حنا نیک بخت کے والد محکمہ جیل خانہ جات میں افسر تھے ،
والد کو وردی پہنے دیکھ کر حنا خوش ہوتیں اپنے والد پر فخر کرتیں اور یہ آرزو کرتیں کہ ایک روز وہ بھی خوبصورت وردی پہنیں ،
انکی دعائیں رنگ لائیں اور مقابلے کا امتحان پاس کرکے حنا نیک بخت کو پولیس سروس مل گئی ،
آج کل گوجرانوالہ میں خدمات سر انجام دینے والی حنا نیک بخت کہتی ہیں ۔۔۔
صرف وردی پہننے سے عزت نہیں ملتی ،
لوگوں کے دل جیتنے کے لیے اپنے رویے ،
حسن سلوک اور توجہ سے ثابت کرتی ہوں،مظلوم کی داد رسی کرتی ہوں انکے بہتے آنسو پونچھنے کی کوشش کرتی ہوں اسکے بعد شہری بھی اپنی بہن اور بیٹی کی طرح عزت احترام اور پیار دیتے ہیں ۔۔۔۔۔
سروس کے دروان درجنوں ایسے واقعات بھی دیکھے کہ کوئی عام عورت ہو تو وہیں بے ہوش ہو کر گر جائے لیکن اللہ نے ہر بارہمت حوصلہ دیا ، لوگوں کے دکھ اور غم کو محسوس کیا اور پھر اپنی فورس کی مدد سے ہم نے مجرم کو قانون کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا
قربانی کے روز گوشت اکٹھا کرنے والوں کا روپ دھار کر 1 کروڑ روپے مالیت کی نقدی زیورات چرانے والے باپ بیٹے کو کیسے پکڑا گیا ۔۔۔؟؟
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے بتا دیا ۔۔۔۔
جب پولیس کو چوری کی اس واردات کی خبر ملی تو فوری رسپانس دیا گیا ،
ایک ٹیم سی سی ٹی وی کیمروں کی چیکنگ کو نکلی جب کہ دوسری ٹیم ہیومن انٹیلی جنس سے معلومات اکٹھی کرنے لگی ،
اگلے کچھ گھنٹوں میں جو معلومات اور ویڈیوز سامنے آئیں وہ یہ تھیں ۔۔۔ 2 سائیکلوں پر سوار یہ باپ بیٹا لاہور کے ایک علاقہ میں ایک گھر کے سامنے رکے ،
ان کا حلیہ ایسا تھا جیسے قربانی کا گوشت لینے والے ہیں ۔
دونوں نے ایک کوٹھی کے مین گیٹ پر لگی بیل دی ،
کوئی شخص باہر نہ آیا ، پھر گھنٹی بجائی ،
مگر کوئی جواب نہ آیا تو 10 منٹ بعد بیٹا دیوار پھلانگ کر خود اندر چلا گیا ۔
ظاہر ہے اسکے پاس دروازے اور جالیاں کاٹنے کے تمام اوزار تھے ، 1 گھنٹہ 10 منٹ بعد نوجوان باہر نکلا اور دونوں باپ بیٹا سائیکلوں پر سوار ہو کر یہاں سے نکل گئے راستے میں جہاں گوشت مل رہا تھا
وہاں سے گوشت بھی لیا اور آخر کار مختلف سڑکوں سے ہوتے ہوئے ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں سے ان دونوں نے اپنے راستے بدلے ۔
لیکن پھر ایک محلے میں پہنچ کر یہ اکٹھے ہو گئے ۔
یہ انکا رہائشی محلہ تھا ۔
پولیس کی بھاری نفری معلومات لیتے ہوئے اس چھوٹے سے گھر تک جا پہنچی ،
باپ بیٹا دونوں گھر میں موجود تھے ،
پورے مکان کی تلاشی لی گئی مگر کچھ برآمد نہ ہوا
آخر ایک نوجوان اے ایس آئی نے واش بیسن کے نچلے اور لمبے حصے میں چھپایا سونا اور نقدی برآمد کر لی
جو ایک شاپر میں وہاں چھپا کر لٹکائی گئی تھی ،
پولیس باپ بیٹے کو گرفتار کرکے تھانے لائی اور ریکارڈ چیک کیا گیا تو باپ پر 40 مقدمات درج نکلے
جب کہ بیٹا ابھی تک پولیس ریکارڈ میں کلیئر تھا ، دونوں باپ بیٹے نے دوران تفتیش انکشاف اور اعتراف کیا کہ وہ بھیس بدل کر درجنوں وارداتیں کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔
ریکارڈ وقت میں ملزمان گرفتار کرنے کے بعد پولیس اس کیس میں حسب ضابطہ کارروائی کررہی ہے ۔۔۔۔
ویلڈن لاہور پولیس
انسانیت کی معراج یہ ہوتی ہے جو مشکلات میں گرے انسانوں اور پرندوں کی مدد کرتے ہیں ایسے انسان رحم دل ہوتے ہیں
👍✅
"وہ کھمبے پر چڑھ کر
انسانیت کے بلند مقام پر فائز ہوا تھا۔
ایک پرندے کو آزادی ملی،
اور ایک انسان کو عظمت۔" 🕊️✨
ایک پرندہ آزاد ہوا،
مگر اصل میں آج انسانیت نے پرواز کی۔" ✨🕊️
غریب ملک کے امیر حکمران "
ایران کے نئے "رہبر" کی خفیہ دولت اور پاکستان سے متعلق انتباہ
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
ایران کے نئے رہبر مجتبیٰ خامنائی کے نام پر کوئی جائیداد نہیں ہے، لیکن پھر بھی پوری دنیا میں ان کی 3 ارب ڈالر سے زیادہ کی جائیدادیں موجود ہیں!
یہ سب کچھ جھوٹے ناموں اور شیئر کمپنیوں کے ذریعے چھپایا گیا ہے۔
یہ جائیدادیں کہاں کہاں ہیں؟
🇬🇧 ( لندن ( برطانیہ:
· "بلینئیرز رو" پر 13 شاندار مینشنز (ایک کی قیمت 33.7 ملین پاؤنڈ تھی)
· اسرائیلی سفارت خانے کے بالکل پیچھے ایک ڈوپلیکس اپارٹمنٹ (جاسوسی کے لیے استعمال؟)
· ہیمپسٹڈ کے 11 مکانات (73 ملین پاؤنڈ میں خریدے)
🇦🇪 دبئی (UAE):
· "بیورلی ہلز آف دبئی" میں ایک شاندار ولا
🇩🇪 جرمنی:
· فرینکفرٹ میں ہلٹن ہوٹل کا حصہ
· اوبرہاوسن میں ایک شاپنگ سینٹر
🇪🇸 سپین:
· مالیورکا میں ایک بڑا ریزورٹ
🇨🇦 کینیڈا:
· ٹورنٹو میں فور سیزنز کے پینٹ ہاؤس (10.5 ملین ڈالر میں فروخت)
🇫🇷 فرانس:
· پیرس کے مرکز میں ایک لگژری اپارٹمنٹ
💰 آخر یہ پیسے کہاں سے آئے؟
· تیل کی خفیہ برآمدات (پابندیوں کے باوجود)
· منی لانڈرنگ (یو اے ای کے راستے)
· شیئر کمپنیوں کے ذریعے پیسے چھپانا۔
پاکستان کے لیے سبق:
یہ ایک آئینہ ہے ہمارے لیے۔ جب کسی ملک میں ایک شخص یا ایک خاندان پوری معیشت اور فوج کو کنٹرول کرتا ہے تو عوام کی دولت چند لوگوں کی جیبوں میں چلی جاتی ہے۔
یہ معلومات آپکو بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹس (بلومبرگ، دی گارڈین وغیرہ) میں بھی مل جائیگی۔