بھجوا کر ہی دم لیا۔۔
اب آذربائیجان جا کر محترمہ نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا دیا ہے کہ میرے ساتھ کسی نے کچھ بھی نہیں کیا میرا کیس ختم کیا جائے اور پہلے والا بیان میں نے دباو میں آ کر دیا تھا ۔۔
لو کر لو گل ۔، پہلے بدنام کرنا اور پیسے کمانا پھر اپنے ملک پہنچ کر بیان بدل لینا۔
5/5
لیں جی کہانی میں نیا موڑ ۔
آذر بائیجان کی یہ حسینہ باکو میں اپنے گھر والوں سے دور رہ کر نئے نئے گاہک گھیرتی تھی، پھر اسے لگا پاکستانی سب سے بہتر بندے ہیں چِٹّی چمڑی دیکھ کر گوری سمجھتےہیں اور پیسے بھی زیادہ دیتے ہیں تو اس نے رج کے باکو میں پاکستانیوں کو لوٹا، پھر مذید لوٹنے
1/5
مقدمہ کیا تھا ان سے پیمنٹ نہیں ملی۔
اوپر سے پولیس کو اس کیس کی سمجھ آ گئی تھی اور پولیس اس بلا سے چھٹکارہ پانا چاہ رہی تھی تو پولیس نے دوبارہ ٹکٹ کروا کے دی اور اعلی افسران کی ڈیوٹی لگائی کہ جب تک اس کا جہاز نا اڑ جایے واپس نہیں آنا اور آنہوں نے اسے واپس
4/5
اسلام آباد والوں ہوشیار ہو جاو۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہیں ہوئی۔۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس اور سیف سٹی کی جانب سے اسلام آباد میں نصب تمام کیمروں سے ای چالان کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔۔۔ لہذا تمام ڈرائیور گاڑیوں والی محتاط رہ کے ڈرائیونگ کریں سیٹ بیلٹ کا لازمی استعمال کریں۔۔۔
یہ پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ ہے جو کئی سالوں سے جاری ھے۔ اور جب حکومت کچھ کرنے لگے تو انکا بھٹو جاگ جاتا ھے۔۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عوام کو ہڈ حرام اور کرپٹ بنانے کے لئے ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں 24 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، قومی اسمبلی میں پیش ریکارڈ کے مطابق، ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد ’’سرکاری ملازمین‘‘ نے 24 ارب روپے نکلوائے، محکمے بھاگ دوڑ کے بعد 71 کروڑ روپے واپس لے سکے۔ اندازہ کریں، یہ صرف 6 سال کا ریکارڈ ہے، مطلب ہر سال 4 ارب کا چونا۔۔۔۔
ایسے لگتا ھے جیو نے پپلزپارٹی سے کوئی بڑا پیکج حاصل کیا ھے اور اب سندھ کو یورپ ثابت کرنے کے لئے دن رات ایک کر رہا ھے۔۔ مراد علی شاہ سیانہ سیاستدان نکلا ھے۔ اس معلوم ھے کہ میں نے کام تو کوئی کیا نہیں ھے لہذا جیو کو پیسے کھلا کر اپنی واہ واہ کروا لیتا ہوں۔۔۔
#بکاؤ_جیو
اس بچی نے بھلا ایسی کیا غلطی کر دی جو یوں جانوروں کی طرح مارنا شروع کر دیا۔۔۔۔
جب معاشرے میں کھسروں اور کھدڑوں کی تعداد زیادہ ہو جائے تو اکثر یہی واقعات نظر اتے ہیں۔۔۔۔۔ساتھ کھڑے ہو کر لوگ تماشہ دیکھ رہے ہیں اس کتے کو وہی پر پھینٹ دینا چاہیے تھا۔۔
صحیح بخاری: 73
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ حسد صرف دو باتوں میں جائز ہے۔ ایک تو اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اس دولت کو راہ حق میں خرچ کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہو اور ایک اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے حکمت (کی دولت) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ذریعہ سے فیصلہ کرتا ہو اور (لوگوں کو) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو۔
تعمیراتی کام پر بھاری وسائل خرچ کر رہا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران کے پاس اب ایسی فضائی صلاحیت رکھنے والا بیڑا باقی نہیں رہا۔
اب دو ہی امکانات دکھائی دیتے ہیں: یا تو ایرانی حکومت یہ تعمیرات محض دکھاوے کے لیے کر رہی ہے، یا پھر نومبر کے لیے زیرِ غور امریکی حملوں کا منصوبہ جلد یہ جاننے کی کوشش کرے گا کہ ان پہاڑی سرنگوں کے پیچھے حقیقت میں کیا موجود ہے۔۔
6/6
ایران بھی تیاریاں کر رہا ھے۔۔
سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سے تقریباً 100 میل دور واقع اپنے پہاڑی فضائی اڈے ’’ایگل 44‘‘ کو دوبارہ تعمیر کر رہا ہے۔ اس اڈے کو امریکہ کے تین مختلف حملوں میں نشانہ بنائے جانے کے بعد اب وہاں نیا ٹیکسی وے بھی تعمیر کر لیا
1/6
مطابق، نشانہ بنائے گئے 69 سرنگوں کے داخلی راستوں میں سے 50 کو مئی تک دوبارہ صاف کر دیا گیا تھا۔ اسی ماہ بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مغربی عہدیدار نے کہا کہ ایران کے پاس میزائلوں کا ’’کافی ذخیرہ‘‘ موجود ہے۔
دوسری جانب، ایران محدود وسائل کے باوجود اس فضائی اڈے پر کنکریٹ اور
5/6
السلام علیکم! 🌅 صبح بخیر
"ہر طلوعِ آفتاب اللہ کی طرف سے ایک نئی مہلت ہے — جو کل نہیں ہوا، آج وہ ہو سکتا ہے، بس ارادہ مضبوط رکھیں۔"
آپ سب کا دن خیر اور خوشیوں سے بھرپور ہو، ہر دعا قبول ہو۔ آمین 🤲