خبر کوئی ہفتہ دس دن پرانی ہے
سوشل میڈیا پر یہ خبر میری نظر سے نہیں گذری
مجھے ابھی معلوم ہوئی
خبر مزے کی ہے 😂
سابقہ پاکستانی موجودہ امریکی 61 سالہ فرحانہ رفیق
کوئی زہریلی یوتھن پاکستان آئی ہوئی تھی
جو سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس اور واٹس ایپ گروپس میں ریاست پاکستان کیخلاف مواد شئیر کرتی تھی
گروپس:- پی ٹی آئی پاکستان آفیشل
team Ik warriors
👆انکے علاوہ بھی تین چار گروپس چلاتی تھی
واپس واشنگٹن جانے کے لئیے
اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی
FIA نے فلائٹ کے لئے کلیرینس نہیں دی
کیونکہ ECL میں نام تھا😜
NCCIA نے گرفتار کیا
اور @ImranKhanPTI کے پاس اڈیالہ بھیج دیا😂
دل خوش ہو گیا ❤️
سر جی @OfficialDGISPR یہ اینٹی پاکستان #بارلوں کی پاکستان آنے پر رج کے شبنڈ بجائیں
بلا تفریق پھلے پٹواری ہو
بھلے یوتھیا ہو
بھلے کوئی زہریلا فرقہ پرست
ہر وہ شخص جس نے اپنی سیاسی پارٹی یا مذھبی فرقے کے پیچھے لگ کر بذریعہ سوشل میڈیا پاکستان میں تفرقہ نفرت پھیلائی
انکی ٹکا کر چھترول کریں
ان میں سے جو بھی پاکستان آۓ
بھلے اپنے بابوں کے جنازوں پر
یا اپنے بہن بھائی کے ویاہ پر
یا اپنے بچے ویاہنے
بچ کر کوئی نہ جاۓ
انہیں انکے بھونکنے کی پوری قیمت دیں
پاکستان زندہ باد ❤️
Nobody Will Be Allowed Inside Female Schools from Now On,
Female Students are Our Daughters & Their Sanctity/ Security is Our Responsibility!
If Anybody Dares, Lesson Will be Taught !
کچھ ہی سالوں کی بات ہے، ایک آدھ اور تبادلہ ہو لینے دیں، جس طرح آپ تاریخ میں پڑھتے ہیں ناں کہ زمین پر ڈائنوسار جیسے جانور دھاڑتے پائے جاتے تھے، اسی طرح آپ پڑھ کے حیران ہوا کریں گے کہ یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ للعقل والمحروم جیسی ایک گندی نسل سوشل میڈیا پر پائی جاتی تھی جو اپنے قائد کانام جوتوں پہ لکھ کے ان غلاظت بھرے جوتوں کو چوما اور چاٹا کرتی تھی۔
ڈپٹی تاریخ دان
اس غریب صحافی کا نام رضی دادا ہے، ایک مرتبہ PP کی کرپشن بے نقاب کرتے اسکے منہ سے سندھ کا نام نکل گیا، معذرت کے باوجود PP کے سینیٹروں نے نوکری سے نکلوا دیا گیا۔
آج کراچی میں PPP کی پشت پناہی میں پاکستان کو گالیاں نکلوائی گئیں، کیا وہ سینیٹر ان لوگوں کی گرفتاری کا مطالبہ کریں گے؟
جمائمہ کے سابق بوائے فرینڈ کو سزا ہوئی وہ جیل گیا اس کی بیوی جیل سے اس کا پیغام لائی اس کے پلیٹ فارم ان کے نام سے نشر ہوا اب برطانیہ کی حکومت نے یو ٹیوب کو کہا اس کا اکاؤنٹ بند کرو وہ جیل میں بند ایک قیدی ہے
اسی برطانیہ میں جمائمہ اس کے بیٹے پاکستان میں سزا یافتہ قیدی کے لئے مہم چلاتے برطانوی سیاستدان اور چینل مہم چلاتے جبکہ اپنے بارے اور اصول ہیں
آج چار جماعت پاس بوٹ چاٹ دادے کا پوتا کہہ رہا تھا کہ عمران ولی اللہ ہے اس سے ٹکر لینے والے تباہ ہو گے وغیرہ وغیرہ
آپ عمران کو بڑا سیاستدان سمجھتے لیڈر سمجھتے وہ آپ کا حق ہے اس کا ایک کلٹ بھی موجود ہے مگر کم از کم اسے ولی نبی بنانے کی گستاخی مت کریں
پاک بھارت جنگ دوران عمران خان کی جماعت کے ٹرولز یوٹیوبرز نے پاکستانی ریاست اور فوج کے خلاف ہندوستانی بیانیہ بنایا لیکن ریاست نے ان میں سے کسی کی مونچھ کا وال ڈنگا نہیں کیا اور آج سلام ہے انوارالحق کاکڑ پر جنہوں نے پروپیگنڈہ کرنے والے کو واپس ریورس کردیا
کاش کہ اس وقت بھی @NCCIAOFFICIAL جیسا ادارہ موجود ہوتا تو آج صدیق جان ملیحہ ہاشمی ثمینہ سٹرابیری جیسے کردار شاہد متیلا کی طرح قانونی شکنجہ میں ہوتے لیکن افسوس کہ ان بے لگام گھوڑوں کو آج تک کچھ نہیں کہا گیا