وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں بڑی کھلی کچہری۔
چیئر پرسن وزیراعلی شکایت سیل صائمہ فاروق نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی کھلی کچہری میں خصوصی شرکت۔
کمشنر فیصل آباد مسرت جبین، ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر، سی پی او تنویر حسین اور سی ٹی او ناصر جاوید بھی شریک۔
عوامی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے لیے ضلعی و پولیس انتظامیہ شہریوں کے روبرو۔
کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات براہِ راست اعلیٰ حکام کے سامنے پیش کیں۔
شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری، متعدد مسائل کے فوری حل کی ہدایت۔
آرٹ کونسل میں شہریوں نے مختلف محکموں سے متعلق درخواستیں پیش کیں۔
عوامی خدمت، شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔چیئر پرسن صائمہ فاروق
عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے تمام متعلقہ محکمے متحرک کردار ادا کریں۔چیئر پرسن وزیراعلی شکایت سیل صائمہ فاروق
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے
آر پی او فیصل آباد
کھلی کچہری عوام اور پولیس کے درمیان مؤثر رابطے کا اہم ذریعہ ہے
شہریوں کے مسائل کے حل میں بلا تاخیر اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔
سی پی او فیصل آباد
@OfficialDPRPP@CMComplaintCell@rpo_faisalabad
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی مختلف ٹی وی چینلز کے بیورو چیفس کے ساتھ اہم میٹنگ
سی پی او فیصل آباد نے میڈیا کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہا
میڈیا نمائندگان نے شہر بھر میں جرائم کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا اعادہ کیا۔۔
@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad@CMComplaintCell@ARYNEWSOFFICIAL@geonews_urdu
@ia_rajpoot اس معاملے میں فیصل آباد پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ کا اندراج کیا ملزم عدالت سے 8 جون تک ضمانت پر ہے۔دونوں کی شادی بھی ہوئی تھی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعلق تھا
مزید اصل حقائق تفتیش کی بعد سامنے لائے جائیں گے
@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad@Aadiiroy2
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی سربراہی میں کراۂم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ، جرائم کے خاتمے کے لیے مؤثر اور مشترکہ حکمتِ عملی پر غور
میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک، ایس ایس پی انویسٹی گیشن احمد نواز شاہ، ریجنل آفیسر سی سی ڈی وسیم ریاض، ایس پی سی سی ڈی ملک طارق ،سی ٹی او ناصر جاوید، ٹاؤن ایس پیز اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
میٹنگ میں سی پی او فیصل آباد نے کراۂم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جرائم کے خلاف موثر کارروائیوں کو سراہا
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے سنگین جرائم، اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ جرائم کے سدباب کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز کارروائیاں یقینی بنائی جائیں
کرائم ہاٹ سپاٹس پر گشت، ناکہ بندیوں اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے
عوام کو فوری انصاف اور بہترین پولیس سروسز کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، جس کے لیے تمام افسران اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں
جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے
جرائم کے خاتمے اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے تمام افسران کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔
سی پی اوتنویر حسین
@OfficialDPRPP@Fsd_Police@rpo_faisalabad@CMComplaintCell@MaryamNSharif@DCFaisalabad@iffiViews@City41fsd@crime_free
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی دوران سروس وفات پانے والے کانسٹیبل آصف محمود کے گھر چک نمبر 32 گ ب آمد
کانسٹیبل آصف محمود جو دوران سروس ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گیا تھا ان کی فیملی سے ملاقات کی،درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ورثاء کو اس بات کی یقین دہانی کروائی فیصل آباد پولیس ہر وقت آپ کی ویلفیئر کے لیے کوشاں ہیں۔۔۔
@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad@CMComplaintCell@DCFaisalabad