A PSP officer has opted for premature retirement.
When the personal cost of service begins to outweigh its rewards, capable officers are left with little choice but to step away.
This decision underscores the mounting pressures within the force and calls for serious reflection on the conditions that lead dedicated personnel to leave.
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار ساہو کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری انڈسٹریز ت مسعود کو سیکرٹری زراعت پنجاب تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری سروسز پنجاب زید بن مسعود کو سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری آرکائیوز ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد جہانزیب کو سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری امپلی مینٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن مسعود نعمان کو سیکرٹری آرکائیوز ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا
سٹی ٹریفک پولیس کی بدلی گئی یونیفارم ایک سال بھی نہ چل سکی
ٹریفک پولیس لاہور کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ
ٹریفک پولیس پہلے والی یونیفارم پہنے گی۔پولیس زرائع
ٹریفک پولیس سفید شرٹ اور نیلی پینٹ کی بجائے بلش گرے یونیفارم استعمال کرے گی
سابق سی ٹی او اطہر وحید نے ٹریفک وارڈنز کی یونیفارم تبدیل کی تھی
یونیفارم کے لئے ٹریفک وارڈنز کو 5پانچ ہزار فراہم کئے گئے تھے۔پولیس زرائع
یونیفارم تبدیلی بارے ڈی آئی جی لوجسکٹس اینڈ پروکیورمینٹ کی زیرصدارت اجلاس ہوا
اجلاس میں اے آئی جی لوجسٹکس، ایس پی آر ایم پی، ایس پی پی ایچ پی اور ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز اجلاس میں شریک ہوئے
پنجاب ہائی وے پٹرول وردی کا موجودہ پیٹرن جاری رکھے گی
آئی جی پنجاب نے ہریونٹ کے افسران و اہلکاروں کو ایک یونیفارم فراہم کی جائے گی۔
🚨 A key facilitator of an alleged foreign-funded digital propaganda network has reportedly been arrested in Pakistan. Investigators claim the network used international payment channels and coordinated social media campaigns to spread disinformation, undermine public trust, and amplify divisive narratives. The case highlights the growing need for digital vigilance and media literacy.
لاہور، بابو صابو انٹرچینج
گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، اہلکاروں نے بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا دئیے۔ سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری گرگیا۔
Prime Minister of Pakistan promotes Lt Gen Aamer Raza to the rank of four-star General and appoints him as the inaugural Commander of the National Strategic Command.
لاہور میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی!
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی (DHA) کی سڑکیں بارش کے پانی سے مکمل طور پر بھر گئیں، رہائشی علاقے جھیلوں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
#LahoreRain#DHAFlooding#Lahore
معروف صحافی محمد بلال ندیم کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان حکومت کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی کیلئے اہم پسِ پردہ رابطے،جے یو آئی ف کی خیبرپختونخوا کیلئے مولانا عطاء الرحمٰن کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کی تجویز، پی ٹی آئی کا نشستوں پر اعتراض،مولانا فضل الرحمٰن کو مشترکہ قائدِ حزبِ اختلاف بنانے کی پیشکش،تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم،علیمہ خان گروپ کے تحفظات جبکہ گوہر خان گروپ نرم مؤقف پر قائم ہے
@MBilalkhan525@PTIofficial@MoulanaOfficial
Exclusive
Senior leaders of PTI and JUI-F have held significant backchannel talks to strengthen ties and form a united front against the government.
JUI-F has proposed Maulana Fazl-ur-Rehman’s brother, Ata-ur-Rahman, as Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa. When PTI cited insufficient seats, JUI-F referenced PTI’s support for Pervez Elahi in Punjab despite limited numbers.
Maulana Fazl-ur-Rehman is also being offered the role of Joint Opposition Leader. Both sides reportedly agree that current figures like Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas lack the required influence and parliamentary strength.
Internal PTI circles show division, the Aleema Khan group has expressed serious reservations, while the Gohar Khan group appears more open to the proposals.
These developments could significantly reshape the opposition landscape in Pakistan
#PTI #JUIF #Politics #Pakistan #KPK #Blalochistan
Anti-government protests in Delhi have intensified, with thousands of youth taking to the streets. The protests were initiated by young people in India against irregularities in examinations. According to the BBC, in response to a call for protests by the Kakroach Janata Party, thousands of people gathered near Parliament in Delhi on Monday. The Kakroach Janata Party's movement began as a satirical campaign on social media and has rapidly become a national symbol of resistance. The BBC states that New Delhi has turned into a battlefield, with thousands of youth pouring onto the streets. The youth representative "Kakroach Janata Party" marched toward Parliament, met with police water cannons and lathi charges. The CJP had announced a march from Jantar Mantar to Parliament today at the start of Parliament's monsoon session— the BBC has reported that a ban on public gatherings has been imposed under Section 163, and movement has been restricted by erecting barricades at various locations. New Delhi has been divided into multiple security zones, with large contingents of police and paramilitary forces deployed.
#RIPMODIREGIME
A special f*** you to the Zionist @SamJDean who wrote the hit article on Yamal hoping to mess with his head. Well here’s pro Palestinian Yamal praying after winning the World Cup you absolute pond scum.
این سی سی آئی اے کا نوریں نیازی کو طلبی نوٹس جاری
* سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد نے نوٹس جاری کر دیا
* نوٹس کے مطابق نوریں نیازی کو 20 جولائی 2026 کو طلب کیا گیا
* نوٹس میں سوشل میڈیا مواد سے متعلق انکوائری کا ذکر
* این سی سی آئی اے کے مطابق انکوائری نمبر RE-2031/2026 زیرِ کارروائی
* نوٹس کے مطابق نوریں نیازی کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت
* نوٹس میں اصل شناختی کارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
* نوٹس کے مطابق عدم حاضری کی صورت میں قانونی کارروائی ہو سکتی ہے
لاہور کے علاقے کاہنہ نجی سوسائٹی میں 4 قتل
، ماں سمیت تین بچے جاں بحق
نجی سوسائٹی میں خونریز واردات، ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد
کاہنہ چار قتل کیس، فرانزک ماہرین شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لرزہ خیز قتل کی واردات، تفتیش کا آغاز
چار افراد کے قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں، پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری
فرانزک ٹیموں نے شواہد محفوظ کرنا شروع کر دیے، جائے وقوعہ سے اہم ثبوت اکٹھے کیے جا رہے ہیں، پولیس
ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان ان یا آوٹ ؟؟
پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب، ذرائع
اجلاس کل دوپہر 1:00 بجے ہوگا، صدارت سردار محمد اویس دریشک کریں گے۔ ذرائع
پی پی رہنما سید علی حیدر گیلانی کی تحریکِ استحقاق پر کارروائی آگے بڑھائی جائے گی ۔
ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان کو تمام متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم
کمیٹی اراکین میں شوکت راجہ، نور الامین وٹو اور چوہدری افتخار حسین چچھر شامل ہیں
ملک نوشیر خان، محمد اشرف رسول اور امجد علی جاوید بھی کمیٹی میں شامل
ذوالفقار علی شاہ، راحیلہ خادم حسین اور احمر بھٹی بھی جوڈیشل کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شریک ہوں گے
آر پی او شیخوپورہ کو بطور سپروائزری افسر حاضری یقینی بنانے کا حکم