السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
یا رب العالمین! ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرما، قیامت میں آسانی عطا فرما اور جنت الفردوس ہمارا ٹھکانہ بنا۔ آمین!🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔
(صحیح بخاری: 6018)
#خاتم_الرسلﷺ