السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 141:
ترجمہ
وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
سورہ البقرہ
آیت 142:
ترجمہ
عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 143:
ترجمہ
اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
1
@M_Sial6
رسول اللّٰہ نے فرمایا
إِنَّ اللَّهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ، وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ
ترجمہ: بے شک اللہ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال کو نہیں دیکھتا، بلکہ تمہارے دلوں تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے۔
صحیح مسلم: 2564
#خاتم_الرسلﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
حدیث مبارکہ: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے، اگرچہ تھوڑا ہو۔ (صحیح بخاری: 6464، صحیح مسلم: 783)
اللہ ہمیں پابندی سے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
حدیث مبارکہ: اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا بھی صدقہ ہے۔ (جامع ترمذی)
اللہ ہمیں دوسروں کے لیے خوشی اور آسانی کا سبب بنائے۔ آمین۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ»
(ترجمہ: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو، تاکہ تم پر رحم کیا
#خاتم_الرسلﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وہ نبی ﷺ جو دشمنوں کے لیے بھی دعا کریں..
وہ نبی ﷺ جو یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھیں…
وہ نبی ﷺ جو امت کے لیے راتوں کو روئیں…
ایسی ہستی پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
اللّٰهُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَد
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
حدیث مبارکہ: جو شخص اللہ کی رضا کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔ (صحیح بخاری: 450، صحیح مسلم: 533)
اللہ ہمیں مسجدوں کی خدمت اور آبادکاری کی سعادت عطا فرمائے۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
حدیث مبارکہ: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں رہتے ہیں: صحت اور فراغت۔ (صحیح بخاری: 6412)
اللہ ہمیں وقت اور صحت کی قدر کرنے والا بنائے۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ کسی کے لیے دل سے نکلی ہوئی دعا ہے۔
اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو صحت، سلامتی، خوشیوں اور برکتوں سے نوازے، ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سوال کیا کہ اے اللہ کے نبی! کافر کو قیامت کے دن اس کے چہرے کے بل کس طرح چلایا جائے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ جس نے اسے اس دنیا میں دو پاؤں پر چلایا ہے
اس پر قادر ہے کہ قیامت کے دن اس کو اس کے چہرے کے بل چلا دے۔ (سورۃ الفرقان آیت 34)
قتادہ نے اپنے ایمان کا اظہار کرتے ہوئے کہا یقیناً ہمارے رب کی عزت کی قسم! یونہی ہو گا۔
البخاری 4760
@chaudharysa21
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ
حدیث مبارکہ: جو شخص اللہ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے، اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند فرماتا ہے۔ (صحیح بخاری: 6507، صحیح مسلم: 2683)
یا اللہ! ہمیں ایمان، اخلاص، نیک اعمال اور حسنِ خاتمہ نصیب فرما۔ ہمارے والدین اور تمام اہلِ ایمان کی مغفرت فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار