السلام علیکم ❤️
صبح بخیر 🌤️
جو لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں، اللہ ان کے راستے خود آسان کرتا ہے۔ بس نیت اچھی رکھیں، دل نرم رکھیں اور رب سے امید کبھی نہ چھوڑیں۔ 🌸
نئے صوبوں کا مطالبہ پاکستان توڑنے کا نہیں بلکہ پاکستان کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کا مطالبہ ہے۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم، بہتر نمائندگی اور عوام تک اختیارات کی منتقلی ہی اصل اصلاحات ہیں۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
مسئلہ نقشے کا نہیں، نظام کا ہے! ایسا نظام جو عام آدمی کی سنے، اس کے شہر میں فیصلے کرے اور اس کے سامنے جواب دہ ہو۔ نئے صوبے اسی سمت میں ایک قدم ہیں۔
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
26 کروڑ عوام کو چند بڑے صوبوں اور محدود اشرافیہ کے حوالے کر کے ترقی کا خواب دکھانا مذاق ہے۔ اختیارات چند ہاتھوں میں ہوں گے تو محرومی ہی ملے گی۔ #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
سرکاری بیانات کے مطابق آزاد کشمیر میں اسلحے کے زور پر کاروبار بند کروانے اور پولیس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی امن و امان کے قیام کا حصہ ہے، تاہم شہری حقوق کے حلقوں نے طاقت کے استعمال پر تنقید کی ہے۔
#pillarofstrengthcdf#SteadfastSipahSalar#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
https://t.co/tmKWerwdJ3
نئے صوبوں کی مخالفت دراصل عوام کو اقتدار، وسائل اور فیصلہ سازی سے دور رکھنے کی سوچ ہے۔ جو نظام عوام تک نہیں پہنچتا، اسے بدلنا ہوگا۔ اختیارات نچلی سطح تک پہنچاؤ، اجارہ داری توڑو!
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے جاتے ہیں تاکہ گورننس بہتر ہو سکے، مگر ہمارے ہاں ہر اصلاحاتی کام کو سیاست کی نذر کر دیا جاتا ہے۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
نئے صوبوں کے قیام کا جو عمل شروع ہو چکا ہے، وہ اب رکے گا نہیں۔ ملکی نظام میں بہتری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے انتظامی تبدیلیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
👇18 سالہ حکمرانی کے باوجود اندرونِ سندھ آج بھی بنیادی سہولیات کو ترس رہا ہےخاندانی اجارہ داری بچانے کے بجائے عوام کو بااختیار بنایا جائے۔ ہماری آواز دبائی نہیں جا سکتی، اب ترقی اور انصاف کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ#SindhNeedsNewProvinces
26 کروڑ کی آبادی کو صرف چار صوبوں کے سہارے چھوڑ دینا اب نہیں چلے گا۔ چھوٹی انتظامی اکائیاں وقت کی ضرورت ہیں تاکہ عوام کے مسائل ان کے اپنے دروازے پر حل ہو سکیں۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ