@geonews_urdu@SYahyaHussaini بابرکا ٹیم میں یہ کردار ھے نا اس کے بغیر ٹیم بنتی ھے اور نا اس کے بغیر کوئی میچ جتوانے والا کھلاڑی ھے
نا ھی کراچی میڈیا کا کوئی ماں دا لال اس کے نام کے بغیر کوئی پروگرام کرسکتا ھے کیونکہ بابر وسیلہ ھے سبکےماں باپ بہن بھائیوں بیوی بچوں کا سبکو روزی روٹی بابر کے نام سے ملتی ھے
@Shoaib_Jatt روٹی سائیکل پر دفتر آتے تھے اب تم ریل گاڑی میں سوار ھو کر کراچی سے لاھور جاتے ھو اپنے ابو امی اور بہنوں اور بھائیوں کو روٹی بھی کھلاتے دو بھینسیں اور سات بکریاں بھی رکھی ھیں پیسے کہاں سے لیتے ھو کہیں صابر شاکر والا دھندا تو نہیں کرتے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹
صبح بخیر زندگی 🥰
آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا*❤️😇
*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖🏞️
*سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗
*الحـمــدللّٰــہ*🤍
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙