السلام علیکم،
ان دنوں صحت ٹھیک نہیں
ٹیسٹ کرائے تو پرہشانی ھوئ۔ شوگر جو پہلے نہ تھی ظاھر ھوئ،
اور زیادہ تشویش یہ ھے کہ ایک ( شریفانہ سی) بیماری بھی نکل آئ،
پلیٹ لیٹس کی ڈیفیشینسی ،
بہرحال 80 سال ک�� عمر میں یہ تو ھوتا ھے،
دعاوءں کی استدعا ھے،
Brahman kehtay hain, kih koi brahman bacha student k ihtijaj main na jaey kionkih wahan DALIT aur SHOODER student hain jo apwiter(napak)hain barri qomiyton k bachay un say mil kar apwiter ho jaen gay, lanat is soch per ,
DALIT aur SHOODER, 5000 saal say bandhi zanjeer ko torain
نیپال میں مسلمانوں کی آبادی بہت کم ھے
ھندو لوگوں نے مسلمانوں کے گھر دکانیں لوٹ کر آگ لگادی، مسلمانوں کا کوئ پرسان حال نہیں،
مسلمان ملکوں میں سے کسی نے بھی نیپال کو مسلمانوں کی حفاظت کا نہیں کہا،
اقتدار میں جو ��وگ ھیں ان کوتو شرم نہیں ھے،
ھم لوگ ان کیلئےصرف دعا کر سکتے ھیں
انڈیا نے سندھ جہلم چناب کے پانی کو راجستھان تک پہنچانے کے پرو گرام کی فیزیبلٹی رپورٹ تیار کرنی شروع کر دی ھے،
جو سرنگوں اور بڑے پائپوں سے دریائے سندھ کا پانی جہلم اور دریائے جہلم سے نکال کر چناب اور پھر اسی طرح در��ائے ستلج تک پہنچایا جائے گا،
مشکل تو ھے نا ممکن نہیں،
نیپال میں مسلمانوں کی آبادی بہت کم ھے
ھندو لوگوں نے مسلمانوں کے گھر دکانیں لوٹ کر آگ لگادی، مسلمانوں کا کوئ پرسان حال نہیں،
مسلمان ملکوں میں سے کسی نے بھی نیپال کو مسلمانوں کی حفاظت کا نہیں کہا،
اقتدار میں جو لوگ ھیں ان کوتو شرم نہیں ھے،
ھم لوگ ان کیلئےصرف دعا کر سکتے ھیں
ہم سب کی یہی خواہش ہے لیکن عمران خان تب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور بن کر واپس آئیں گے جب ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ جیل میں قید لیڈر کی زندگی کی حفاظت عوام کے ردعمل کا خوف کرتا ہے۔ یہ خوف لیڈر کو زندہ رکھتا ہے۔ اگر یہ خوف مٹ جائے تو قید کرنے والے اپنا کام کر جاتے ہیں جیسے فیلڈمارشل سیسی نے کیا تھا۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کو 6 سال جیل کے ایک پنجرے میں قید رکھا۔ جب عوام تھک گئے تو مروا دیا۔ مصریوں نے مرسی کے ساتھ وہ کیا جو کوفیوں نے امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کیا تھا۔ 😢
جب سیاست دلیل
سے خالی ہو جائے تو الزام تراشی
زبان بن جاتی ہے۔
دو ناکام جماعتوں کا ایک دوسرے
پر غلاظت اچھالنا دراصل
اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ
ان کے پاس عوام کو
دینے کے لیے نہ کارکردگی ہے،
نہ مستقبل۔
مزید محسن نقوی نے
انکی تابوت میں کیل ٹھونک دی
ہے ۔🛑
@pasha_samina
انڈیا نے سندھ جہلم چناب کے پانی کو راجستھان تک پہنچانے کے پرو گرام کی فیزی��لٹی رپورٹ تیار کرنی شروع کر دی ھے،
جو سرنگوں اور بڑے پائپوں سے دریائے سندھ کا پانی جہلم اور دریائے جہلم سے نکال کر چناب اور پھر اسی طرح دریائے ستلج تک پہنچایا جائے گا،
مشکل تو ھے نا ممکن نہیں،
جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ بھارت سے بیک ڈور رابطے میں تھے، اس لیے 5 اگست 2019 کو جب کشمیری عوام احتجاج کے لیے نکلتی تھی تو وہاں کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر ان پر لاٹھی چارج کرواتے تھے اور آنسو گیس کی شیلنگ کرواتے تھے، جس سے کشمیری عوام میں بے چینی پائی گئی۔ یہ بات میں فیکٹس اور فگرز کے ساتھ ثابت کر سکتا ہوں۔ چونکہ اس وقت بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطے اور مذاکرات چل رہے تھے، اس لیے کشمیری عوام کے ساتھ یہ ظلم و سلوک کیا گیا۔
@WattoAthar@PromoBoostX ,السلام علیکم و رحمہ اللہ
یہ اصل پیر کیا ھوتا ھے؟
اس کے پاس کون سی ڈگری ھوتی ھے؟
کسے اسے سرٹیفکیٹ دیا ھوتا ھے؟ کس نے اسے ضمانت دی ھے کہ تمہاری بیچی گئ دعا ضرور قبول ھو گی اور اللہ کریم تمہاری دعا پوری کرنے پہ مجبورھے؟
یہ صوفی ازم ھی خلاف اسلام ھے،
بریکنگ نیوز 🚨
کوٹ لکھپت جیل میں عالیہ حمزہ پر قاتلانہ حملے کی تشویشناک خبریں آ رہی ہے۔
سوشل ��یڈیا فرض سمجھ کر عالیہ حمزہ کی سلامتی اور رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
آج تو منافق ٹاؤٹس سے گھن آ رہی ہے۔۔ اپنے نہتے لوگوں کو مار کھاتے دیکھ کر ان کا ٹھٹھہ اڑانے والے، پڑوسی ملک کے بچوں کے خیر خواہ بنے ہوئے ہیں۔ شرم نام کی چیز ہی نہیں، ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
Brahman kehtay hain, kih koi brahman bacha student k ihtijaj main na jaey kionkih wahan DALIT aur SHOODER student hain jo apwiter(napak)hain barri qomiyton k bachay un say mil kar apwiter ho jaen gay, lanat is soch per ,
DALIT aur SHOODER, 5000 saal say bandhi zanjeer ko torain